بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا، جس کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق، حملہ آج شام تقریباً پانچ بجے زیلگ کے مقام پر کیا گیا، جہاں مسلح افراد نے راکٹ اور […]
Month: 2025 مئی
بلوچ وومن فورم کی مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم آواران کے علاقے مالار مچی میں 26 اور 27 مئی کی درمیانی شب پیش آنے والے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جس میں ریاستی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک غیرقانونی […]
کراچی کے علاقے ماری پور ٹیکری ولیج سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں، شیراز بلوچ اور سیلان بلوچ، کی جبری گمشدگی پر اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 23 مئی 2025 کی شب دونوں نوجوانوں کو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے غیرقانونی طور پر حراست میں لیا، […]
جبری لاپتہ محمد اسحاق اور عبدالرزاق کے ہمشیرہ اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ وی بی ایم کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکے بھائی محمد اسحاق (پیشہ: ڈرائیور) اور عبدالرزاق ولد اسرائیل […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ26 اور 27 مئی کی درمیانی شب پاکستانی افواج نے آوران کے علاقے ملاّر مچی میں ایک اور ظالمانہ اور غیرقانونی آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں دو بے گناہ شہریوں کو ماورائے عدالت قتل […]
تحریر: گیابان بلوچزرمبش مضمون آج دوپہر کے وقت ہم سفر میں تھے۔ راستے میں ایک چھوٹے بچے سے ملاقات ہوئی۔ اُس نے مجھ سے کہا:"بھائی، مجھے کھانے کو کچھ دے دیں، بھوک بہت لگی ہے۔” میں نے فوراً اپنی تمام جیبیں ٹٹولیں، مگر میرے پاس کوئی ایسی چیز نہ تھی […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ سرزمین پر ایک بار پھر مزاحمت کے سینے میں دفن ایک صدا گونجی ہے۔ یہ صدا ایک ایسے شخص کی ہے جس کا واحد جرم کتاب سے محبت، شعور سے وابستگی، اور دانش سے رفاقت تھی—غنی بلوچ۔ ایک ایسا نام جو صرف ایک فرد کا […]
مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کیے گئے جو لیویز تھانے اور ایف سی چیک پوسٹ کے قریب گرے۔ لیویز حکام کے مطابق راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مخبوط الحواس شخص ہلاک ہوگیا۔ […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی محمد حسنی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبدالواہاب مینگل کے نام سے ہوئی ہے، جن کی لاش ضروری […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت شاہ دوست اور عمران ولد غلام حیدر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جو کیچ کے علاقے گیبن کے رہائشی ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
