اردوبلوچستان کے ضلع زیارت میں گزشتہ دنوں سی ٹی ڈی نے سات افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جن میں سے ایک کی شناخت لاپتہ فرد کے طور پر ہوئی ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ فورسز نے چوتیر سنجاوی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 30 اپریل کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ بازیاب ہونے والوں کی شناخت دونوں طالبعلوں کی شناخت شئے حق ولد شہید الطاف بلوچ اور آدم […]

خاران میں دو مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک لاش کلی کشمیر سے ملی جبکہ دوسری لاش گواش روڈ سوربڈو کے علاقے سے برآمد ہوئیہے۔ کلی کشمیر سے ملنے والی لاش کی شناخت حفیظ اللہ ولد داد محمد ساکن گزی ضلع خاران کے طور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے “بلوچستان لابنگ ڈے” کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور اپنے پیاروں کی گمشدگیوں سے متعلق تفصیلات پیش کیں۔ تقریب میں جبری لاپتہ بلوچ طالبعلم رہنما ذاکر مجید […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ پنجگور کے علاقے عیسئی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت مکرم ولد اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیتھ اسکواڈ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تمپ کے علاقے ملک آباد میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ سعید عابد کے بھائی زبیر […]

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا جب انہیں فوجی کیمپ میں حاضری کے لیے بلایا گیا تھا۔ کھیتران قبیلے سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو پاکستانی فورسز کے ایک صوبیدار نے فوجی کیمپ میں پیش ہونے […]

تحریر: رامین بلوچ بلوچ گل زمین—وہ خطہ جہاں زمین معدنیات سے مالامال ہے، مگر اس پر بسنے والا انسان مسلسل جبر و استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ یہاں ایک غیر فطری ریاستی طاقت کے نام پر ایسا نوآبادیاتی جبر مسلط ہے جو صرف عسکری نہیں بلکہ سیاسی، ثقافتی، […]

کوہلو کے علاقے بالا ڈھاکہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ٹاور پر تعینات دو پرائیویٹ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے نہ صرف سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا بلکہ موبائل ٹاور […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے دوران فائرنگ اور آتشزدگی کے سانحات میں مجموعی طور پر چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ خضدار کے علاقے لزو بند میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق مقتول کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ