بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی فورسز (کوسٹ گارڈ) کے اہلکاروں کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آج دوپہر دو بجے دشت کے علاقے سُنٹ سر کے مقام پر اس وقت ہوا جب پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے کوسٹ گارڈ […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں پرانی رنجش کی بنا پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ سرانان کے قریب کلی گل باران میں پیش آیا، جہاں دونوں گروپوں کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند بلو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک ریٹائرڈ اہلکار زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ریٹائرڈ لیویز اہلکار مزار بلوچ سکنہ مند تلمب کو فائرنگ سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں گولی ان […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ خاتون اور ان کے بھائی کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں کوئٹہ سے جبری لاپتہ کی جانے والی بلوچ طالبہ کی شناخت ماجبین بنت غلام مصطفیٰ […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نواب ولد عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جنہیں 29 مئی کی رات تقریباً 4 بجے پاکستانی فورسز اور […]
تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچزرمبش مضمون برطانوی سامراج اور امریکہ کی پشت پناہی سے ہندوستان کی تقسیم ممکن ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک غیر فطری ریاست، یعنی پاکستان، کو وجود بخشا گیا۔ اس ریاست کے قیام کا بنیادی مقصد سوویت انقلاب کی پیش قدمی کو روکنا تھا، اور اس غرض […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں چار مبینہ جعلی انکاؤنٹرز کے دوران 13 جبری لاپتہ افراد کو ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا، جب کہ بزدار قبیلے کے 16 افراد کی جبری گمشدگی کی شکایات موصول ہوئی ہیں، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے انٹلیجنس ونگ کی اطلاع پر اٹھائیس مئی کی رات نو بجے منصوبہ کے تحت خاران شہر کے حساس ریڈ زون میں ایک کمین حملہ کامیابی سے انجام دیا۔ کارروائی دشمن […]
تحریر: رامین بلوچ زرمبش مضمون 28 مئی بلوچ قومی تاریخ میں محض کیلنڈر کا عدد نہیں ، بلکہ ایک ایسا قومی زخم ہے جو ہر سال "یومِ آسروخ” کے طور پر بلوچ سرزمین، قوم، اور شعور پر مسلط کیے گئے ایٹمی مظالم کی تلخ یاد دہانی بن کر ابھرتا ہے۔ […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں پاکستانی فورسز نے ایک خاتون کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جب فرنٹیئر کور اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سول ہسپتال کوئٹہ سے ایک خاتون کو حراست میں […]
