ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ تربت روڈ پر میسکین کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مقامی گاڑی جو بلیدہ کوشک کے رہائشیوں کو لے جا رہی تھی بریک فیل ہونے کے باعث قابو […]
Month: 2025 مئی
بلوچستاب کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی کے علاقہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت جبری لاپتہ افرد کے طور پر ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت ملک خیر محمد حسنی کے نام سے ہوئی ہے، جو تحصیل […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت خدابخش مندی اور حاکم بلوچ ولد جما کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ اور ڈھاڈر میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے آلۂ کار کو ہلاک کیا اور مرکزی شاہراہ کا کنٹرول کئی گھنٹوں تک سنبھالے رکھا۔ انہوں نے کہا کہ […]
ضلع کیچ کے علاقے ڈنک میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق افراد کی لاشوں کی حوالگی کے مطالبے پر دھرنا دینے والی خواتین مظاہرین کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ نے دھرنے کے مقام […]
گوادر کی تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اور نوجوان جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت آصف وفا کے نام سے ہوئی ہے، جو کوسٹل ہائی وے پولیس میں بطور کانسٹیبل ملازم ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آصف وفا نہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم مئی کو سرمچاروں نے آواران، مالار میں سڑک کی تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر مامور پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جب وہ سڑک کے کام کی […]
نوشکی میں گزشتہ دنوں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے تقریباً 60 افراد زخمی ہوئے تھے، جن میں سے پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکے تھے۔ اب ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد پانچ سے بڑھ […]
پنجگور کے علاقے خدابادان میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ریاستی سرپرستی میں سرگرم مسلح گروہ جسے عام طور پر “ڈیتھ اسکواڈ” کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ فرحان کے زیرِ استعمال ٹھکانے پر […]
آواران میں مسلح افراد نے سڑک تعمیر کرنے والوں کی حفاظت پر مامور پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جب وہ سڑک کے کام کی نگرانی پر مامور تھے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر کولواہ کے علاقے مالار مچی کے مقام […]
