بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر شدید حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج دوپہر کے وقت مسلح افراد نے بانی کے مقام پر اس وقت قافلے کو نشانہ […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ضلع آواران میں دراسکی ندی کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے راجد علی ولد اللہ بخش سکنہ ساہ کل مالار موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ نعیم ولد عرض محمد […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ 27 اپریل کو پیش آیا تھا جب ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد سے تعلق رکھنے والے انضمام ولد محمد حسن کو گزشتہ رات ان کے گھر پر […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 2 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں فائرنگ کرکے ضیاء لانگو کے چار نجی محافظوں کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضیاء لانگو پاکستانی فوج و انٹیلیجنس اداروں کا ایک مہرہ ہے جو برملا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ڈی بلوچ میں نبیل بلوچ، زکاء اللہ اور فیروز ساربان کی لاشوں کی حوالگی کے مطالبے پر لواحقین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے سی پیک شاہراہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ تربت اور دکی میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دشمن کے 22 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ بلوچ لبریشن آرمی کے 6 سرمچاروں نے شہادت پاکر قومی آزادی کی جدوجہد میں ناقابل فراموش نقوش چھوڑے۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے بلوچ قوم کے نام جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اس ظالم اور جابر ریاست کی سفاکیت اور درندگیاں ہم سب کے سامنے واضع ہیں ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ کیسے بلاجواز اور بلاتفریق […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے شہر منگچر میں گزشتہ روز مسلح افراد نے شہر کے کئی اہم علاقوں پر قبضہ جما لیا۔ اطلاعات کے مطابق منگچر شہر کئی گھنٹوں تک بلوچ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں رہا اور اس دوران پاکستانی فورسز کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی سے دو روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طالب علم عامر داد بخش بازیاب ہو گئے ہیں، تاہم ان کی جسمانی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر داد کو بازیابی کے […]
