بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے "پانک” نے شال، بلوچستان سے دل ہلا دینے والی رپورٹس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جن کے مطابق شال سول ہسپتال کے مردہ خانے میں اب تک 45 سے زائد مسخ شدہ اور تشدد زدہ لاشیں لائی […]
Month: 2025 مئی
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق سول ہسپتال شال کے مردہ خانے میں پاکستانی فوج کی جانب سے بڑی تعداد میں لاشیں لائی گئی ہیں، جن کی تعداد اب تک پچاس بتائی جاتی ہے۔ ان افراد کو گولیاں […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ کلاھو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاںبحق ہوگیا۔ واقعہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا جب مقتول اپنے اسٹور پر بیٹھا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے آکر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت احسان ولد […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے فیروز آباد سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت محمد رمضان ولد حاجی احمد دوستینزئی کے نام سے ہوئی ہے جو 14 اگست 2014 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوئے تھے۔ طویل گمشدگی کے بعد ان کی لاش شناخت کے چار […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں لاشوں کی عدم حوالگی کے خلاف جاری تین روزہ دھرنا گزشتہ رات ضلعی انتظامیہ اور آل پارٹیز کیچ کے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کے خاتمے کے بعد آج بروز اتوار گوکدان اور آبسر میں نبیل ہوت، […]
کراچی کے علاقے ملیر کالا بورڈ میں ریلوے پھاٹک کے قریب رینجرز چوکی پر نامعلوم افراد نے کریکر حملہ کیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق کریکر حملہ گزشتہ رات دس بجے کے وریب رینجرز کی چوکی پر کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز […]
بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے پانچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ واقعہ 28 اپریل کو پیش آیا جب تینوں نوجوانوں کو ایک ہی دن ان کے گھروں سے اٹھایا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی کی صبح سویرے قابض پاکستانی فورسز نے کولواہ کے مختلف دیہاتوں کو گھیرے میں لے لیا جن میں کنری، سیاکل، گشانگ اور بانی شامل ہیں قابض فوج نے گھروں کی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کے روز عصر کے وقت بلوچ لبریشن آرمی کے خصوصی دستے “فتح اسکواڈ” نے قلات کے شہر منگچر؛ خزینئی، گراڑی اور رحیم آباد کے مقامات پر کوئٹہ-کراچی مرکزی شاہراہ (این-25) سمیت منگچر شہر کا کنٹرول […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی وائی سی ایکٹیوسٹ بیبو بلوچ کو کل رات پشین جیل میں پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے بیبو بلوچ کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ انہیں تشویشناک حالت […]
