ضلع کیچ: تمپ کے علاقہ میر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت نصیر ولد نبی بخش کے نام سے ہوئی ہے، جسے چھ گولیاں لگی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع […]
Month: 2025 مئی
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 5 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے تاک تیاب کے مقام پر کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں قابض کوسٹ گارڈ کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب تقریباً ساڑھے 8:30 بجے کے قریب ضلع سوراب کے علاقہ کوہڑاچ میں قائم موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے مکمل تباہ کر دیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے […]
بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بی ایل اے کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار محمد ناصر بلوچ کی والدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں تنظیم سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا جائے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بلوچ سرمچاروں نے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ افراد کانک سے مستونگ کی جانب سفر کر رہے تھے۔ لیویز ذرائع […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 28 اپریل کو پیش آنے والے ٹرک آتشزدگی کے واقعے میں زخمی افراد میں سے مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ حادثے کے بعد سے زیر علاج افراد کی بڑی تعداد کے انتقال پر لواحقین میں گہری تشویش پائی […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کراچی زون کا پہلا آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن معراج شاد بلوچ نے بطور اعزازی مہمان شرکت کی۔ شہداء کی یاد سے اجلاس کا آغاز کرکے تعارفی نشست کے بعد مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چار مئی کی شام چھ بجے کیچ کے علاقے زامران میں کوتان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کے باہر کھڑے ایک اہلکار کو اسناپئر حملے میں نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا […]
ضلع کیچ: تمپ کے علاقہ رودبن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے علی ولد موسیٰ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ واقعے کے بعد لیویز فورس نے جائے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تین مئی کو سہ پہر 3:30 بجے کے قریب، دشت بلنگور کے علاقہ سورک میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے غیر ضروری حفاظتی بند تعمیر کرنے والے ٹریکٹروں کے ٹائر برسٹ کردیئے۔ انہوں نے کہا کہ خیال […]
