ضلع خاران:اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً آٹھ بجے نامعلوم مسلح افراد نے خاران ریڈ زون میں قائم ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) کے دفتر پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران متعدد دھماکوں سمیت فائرنگ کی آوازیں سنی گئی، حملے کے بعد پاکستانی فورسز کے جانب بھی شدید ہوائی فائرنگ کی […]

چھ اور سات مئی کی درمیانی شب انڈیا کی جانب سے پاکستان اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے متعدد مقامات پر کیے گئے انڈین حملوں کے بعد پاکستانی فوج کے ترجمان اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیل بتا دیے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق 6 اور […]

منگل اور بدھ  کی درمیانہ شب پاکستان کے مختلف شہروں میں زور دار دھماکوں کی گونج سنائی دی، جنہوں نے مقامی آبادی کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جو اس قدر شدید تھیں […]

تحریر رامین بلوچ (آخری حصہ) یہ اتحاد علم، زبان، تاریخ اور شناخت کو مسخ کرکے محکوم اقوام کے شعور کو مفلوج کرنے کی سازش رچاتا ہے؛ تاکہ وہ نہ صرف اپنے حال سے بیگانہ رہیں، بلکہ اپنے ماضی سے کٹ کر، مستقبل سے بھی مایوس ہو جائیں۔یہ وہ غیر مرئی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ پانچ مئی کی شام چھ بج کر تیس منٹ پر بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے تلار میں قائم ایک پولیس چوکی پر حملہ کر کے اسے نذر آتش کر دیا، اور پولیس اہلکاروں کا اسلحہ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بولان اور کیچ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے چودہ اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) نے آج بولان […]

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر دو بجے کیچ کے علاقے زامران میں کوتان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب کلانچ میں امبی اور تلار کے […]

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ خلجی کالونی میں گھریلو تنازع کے نتیجے میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نعمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے جس نے 10 روز قبل دوسری شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا […]

بلوچستان کے ضلع بولان میں ایک آئی ای ڈی بم دھماکے کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈر سمیت چھ اہلکار ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ ضلع بولان کے علاقے گیشتری میں اُس وقت ہوا جب فوجی گاڑی امیر پوسٹ اور […]

چاغی کے علاقے دالبندین میں پولیس کی گشتی ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق گشت پر مامور ٹیم معمول کے مطابق علاقے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ