بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے تلسر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سمیر ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر اور تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے 7 بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے کنٹانی سے 5 مئی کو فورسز نے چھ نوجوانوں کو حراست میں لیا جن کی شناخت نذیر […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ محمد سلیمان نے تنظیم سے شکایت کی کہ انکے بیٹا اسداللہ مینگل سکنہ سبی، پولی ٹیکنک کالج کوئٹہ کا طالب علم ہے، جنہیں اسکے دوست خان گشکوری کے ہمراہ فورسز نے چار ستمبر 2024 کو ایس پی […]
زرمبش اداریہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب جب بہاولپور، مظفرآباد، فیصل آباد اور کھوٹلی کی فضاؤں میں دھماکوں کی گونج سنائی دی تو یہ محض پاکستان کی مصنوعی اور غیر فطری جغرافیائی سرحدوں پر پڑنے والے دھچکے نہیں تھے، بلکہ نوآبادیاتی ریاست کے عسکریاتی فریب اور خطے میں دہشت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ آج 7 مئی 2025 کو دوپہر تقریباً 2:30 بجے، بی ایل ایف کے سرمچاروں نے خاران شہر میں باب خاران کے قریب ڈی آئی جی پولیس کمپلیکس کے تعمیراتی کام کی مشینری کو تباہ کرنے کی غرض سے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچار ذاکر حسین عرف سمیع بلوچ ولد عبدالخالق رودینی سکنہ سوراب، دمب کو 13 اپریل 2025 کو سوراب میں پاکستانی فوج کی زیر سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ انہوں نے […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈی جی آئی پولیس کمپلیکس پر جاری تعمیراتی کام کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ کیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق اس وقت سیکیورٹی پر دو پولیس اہلکار تعینات تھے جنہوں نے مسلح افراد کو دیکھتے ہی فائرنگ کی جس […]
تحریر: رامین بلوچ بلوچ گل زمین صدیوں سے نوآبادیاتی ریاست کی سنگدلی اور استعماری تشدد کا میدان بنی ہوئی ہے۔ ایک بار پھر ایک بلوچ انقلابی خاتون سنگت بیبو بلوچ کو جیل میں نوآبادیاتی ریاست کی وحشت، بدترین جبر، اذیت اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سنگت بیبو […]
کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انڈیا کیجانب سے بہاولپور میں جامع مسجد سبحان اللّٰہ پر حملے کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 10 افراد اور چار قریبی ساتھی بھی مارے گئے ہیں۔ ان کی جانب سے بدھ کو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ مئی کی رات 8 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے خاران شہر کے ریڈ زون میں قابض ملٹری انٹیلی جنس کے دفتر کو قریب سے حملے میں نشانہ بنایا، جس […]
