ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب کولواہ کے علاقے مادگ قلات میں فورسز کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے دوران متعدد دھماکوں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے 7 مئی کی رات ٹوبو میں تیل و گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کی جانب سے نصب کی گئی گیس کنوے کے مین وال کو دھماکہ […]

خضدار کے علاقے وڈھ میں واقع باران لک چیک پوسٹ پر بسوں کی تلاشی کے دوران ایک مسافر کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے مسافر کوچز کو روزانہ کی بنیاد پر طویل وقت تک روکنا معمول بن […]

بلوچستان کے ضلع بولان اور کیچ میں پاکستانی فورسز کی زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں، سانگان اور جالڑی کے قریب پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے جبکہ نگرانی کے لیے ڈرونز اور ہیلی کاپٹر بھی گشت کر رہے ہیں۔ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 7 مئی کو رات ساڑھے نو بجے ہمارے سرمچاروں نے جیونی تلسر بازار میں فائرنگ کرکے ایک اہم مخبر سمیر ولد فضل کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کک مذکورہ شخص قابض فوج و خفیہ ایجنسیوں بلخصوص کوسٹ گارڈ […]

انڈیا کے وزیر خارجہ جے ایس شنکر نے کہا ہے کہ اگر انڈیا کے خلاف فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔ جے ایس شنکر نے یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران کی، جو آج صبح ہی انڈیا کے […]

ضلع کیچ کے علاقے زامران میں دو مختلف بم دھماکوں میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور رسد پہنچانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ زرائع کے مطابق پہلا حملہ زامران کے علاقے دشتک میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں پر کلئرنس آپریشن کے دوران بم حملہ ہوا جس کے نتیجے […]

28 اپریل 2025 کو بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق مزید زخمیوں کے دوران علاج دم توڑنے سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک آئل ٹینکر […]

7 اور 8 مئی کی درمیانی شب پاکستان کے مختلف علاقوں میں انڈیا کی جانب سے ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب سے مجموعی طور پر 12 ڈرون پاکستانی حدود میں بھیجے گئے جن […]

بلوچ لبریشن آرمی کے میڈیا سیل ہکل کی جانب سے بولان میں بڑے آئی ای ڈی دھماکے کی ویڈیو فوٹیج جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں کو پیدل گشت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد وہ فوجی گاڑیوں اور ٹرکوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ