پنجگور میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت سمیر ولد سبزل ساکن تسپ کے طور پر ہوئی ہے جن کی لاش آج پنجگور کے علاقے بالی سوراپ سے برآمد ہوئی۔ تفصیلات […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ اور کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے نواحی علاقے میں سی پیک روٹ پر قائم پاکستانی فورسز کی ایک چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ […]

بلوچستان کے علاقے سوراب کٹائی (بتگو) میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے قریبی ساتھی اور نائب رحیم بخش جمال زئی زہری کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں نائب رحیم بخش شدید زخمی ہوئے ہیں […]

محمد عباس وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ آکر اپنے بھائی گہرام اسحاق کی جبری گمشدگی تفصیلات تنظیم کے پاس جمع کرادیئے۔ انہوں نے کہا کہ انکے بھائی گہرام اسحاق ولد محمد اسحاق سکنہ سرواں، پنجگور، ایک طالب علم ہے، جنہیں ملکی اداروں کے اہلکاروں نے رواں سال […]

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کو شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے حملوں میں نشانہ بنایا،  جن میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ پہلا حملہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز پر ہوا جہاں حملے کے وقت یکے بعد دیگرے کئی […]

بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے، جن کی شناخت پاکستان ایئر فورس کے افسران کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد طاہر ولد طارق محمود ساکن کہوٹہ (راولپنڈی) اور محمد شفیق ولد […]

مکران کوسٹل ہائی وے پر رسملان کے قریب شم کے مقام پر ایک المناک حادثہ پیش آیا، جس میں کراچی سے تربت جانے والی ایک مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جاوید کوچ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ آٹھ مئی 2025 کو شام 4 بجے کے قریب کولواہ ڈنڈار کے علاقے مادگ کلات میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کی پوسٹ پر اسنائپر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ، مستونگ اور کچھی میں چھ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی اور براہِ راست مسلح کارروائیاں […]

بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے نوک‌آباد میں آج شام تقریباً پانچ بجے مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں پر اس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ