شال: غنی بلوچ کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں، سیاسی جماعتیں اور طلباء تنظیمیں ان کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا […]

محکمہ انسانی حقوق پانک نے 29 مئی 2025 کو ایک آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا جس کی میزبانی بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی رکن اور پانک کے ممبر ریاض بلوچ نے کی، ان کے معاون محکمہ پانک کے کوآرڈینیٹر  حاتم بلوچ تھے۔جبکہ خطاب محکمہ […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت درمان ولد رحیم بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ کے […]

آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے نعیم بلوچ ولد سنجر اور حوری بنت قاسم کے اہلِ خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا خاندان گزشتہ ایک دہائی سے پاکستانی فوج کے تشدد کا شکار ہے۔ دو روز قبل پاکستانی فوج نے مالار مچی میں ہمارے گھر […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جس کے بعد مقتول کی لاش پھینک دی گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عزیز ولد نور محمد کے نام سے […]

پنجگور کے علاقہ راہی نگور سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے 26 مئی کی رات ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا کے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت چنگیز بلوچ ولد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے۔ اہل خانہ نے اس اقدام […]

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے بلوچ طالبہ ماہ جبین بلوچ کے جبری اغوا پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ جبین، جو بیسیمہ واشک سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی ہے، کو کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے اغوا کر […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہگزشتہ شب  کوئٹہ کے سول ہسپتال سے رات تقریباً تین بجے سیکیورٹی فورسز نے بسیمہ سے تعلق رکھنی والی طالبہ ماہجبین بلوچ کو جبری طور پر گمشدگی کا شکار بنایا۔ ماجبین بلوچ  بی ایس لائبریری سائنس  بلوچستان یونیورسٹی کی طالبہ […]

ضلع کیچ اور خضدار سے پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ضلع کیچ کے علاقے تمپ ملک آباد میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے چھاپے کے دوران دلیپ ولد رفیق اور بلال ولد باقی نامی دو نوجوانوں حراست میں لے کر […]

جمعرات کے روز کوئٹہ پریس کلب میں جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ایک بار پھر بلوچستان کے زخم کو لے کر آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ کوئی نئی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسا دکھ ہے جو برسوں سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ