بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے گوادر میں فائرنگ کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے والے خفیہ اداروں کے کارندے عارف ولد عبدالرشید راجپوت کو نشانہ بنایا۔ مذکورہ شخص کا تعلق پنجاب کے ضلع […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے مبینہ جعلی مقابلے میں مارے جانے والے تین افراد میں سے دو کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق ان افراد کو پہلے سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ شناخت […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں واقع ٹیچنگ اسپتال کے مردہ خانے میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق لاشیں شناخت کے لیے لائی گئی ہیں تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شناخت کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے 39 مختلف مقامات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یہ حملے تاحال جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں تھانوں پر قبضہ، اہم شاہراہوں کی ناکہ بندی، مخبروں کی گرفتاری، قابض […]
بلوچستان میں جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح حملے میں پاکستانی فورسز، پولیس و لیویز کے چیک پوسٹوں پر قبضہ، سرکاری دفاتر اور اور غیر مقامی افراد کو مسلح حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں کارروائی کے دوران حراست میں لیے گئے پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ایس آئی غلام سرور، فراز علی، رفیق احمد چنہ، محمد ناصر اور فراز احمد […]
بلوچ سیاسی کارکن زہیر بلوچ جو کہ 75 سال سے زائد عمر کے ہیں بالآخر اپنی غیر قانونی گرفتاری کے تقریباً ڈیڈھ ماہ بعد رہا ہو گئے ہیں۔ ان کو عیدالفطر کے دن پر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج میں شرکت کرنے اور اظہار یکجہتی کرنے کی پاداش […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ کمشنر کوئٹہ اور ڈی سی کوئٹہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو مہینوں سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور ہمدردوں کے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، […]
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں چھاپہ مار کر معروف پبلشر اور صحافی جمیل امام کے چھوٹے بھائی کامران امام سمیت دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق، سی ٹی […]
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت عبدالرزاق ولد عبدالوحید اور مہراللہ ولد رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع […]
