سابق چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل جامعہ زکریا، شعیب بنگلزئی ولد حاجی دین محمد بنگلزئی کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ واقعہ پیر کی شب تقریباً 2:30 بجے پیش آیا۔ شعیب بنگلزئی کا تعلق بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے […]
Month: 2025 مئی
ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ روز شام چھ بجے نونڈرہ کے علاقہ کُچ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملہ کافی دیر تک جاری رہا جس دوران کافی دیر […]
تفصیلات کے مطابق ضلع قلات کی تحصیل منگچر کے گاؤں یوسفزئی سے تعلق رکھنے والے بشیر زیب ولد عبداللہ لانگو آج صبح معمول کے مطابق ڈیوٹی کے لیے لیویز ٹریننگ سینٹر خضدار جا رہے تھے کہ باغبانہ ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے مرکزی میڈیا سیل “آشوب پبلیکیشنز” کی جانب سے تنظیم کا سہ ماہی میگزین “سرمچار” (فروری تا مئی 2025) اور ماہنامہ “اسپر” (مئی 2025) کے تازہ شمارے شائع کر دیے گئے ہیں۔ نئے شمارے “سرمچار” میں بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر […]
بلوچستان کے اضلاع گوادر اور مشکے میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوادر کے علاقے کلانچ سے جبری لاپتہ کیے گئے نوجوان کی شناخت رسول بخش ولد تاج محمد کے نام سے ہوئی ہے […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ، پنجگور اور آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج رات ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نیوی کے کیمپ پر متعدد دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا، جس […]
بی ایل ایف کے میڈیا سیل ‘آشوب’ کی جانب سے بلوچ قومی رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا 30 منٹ پر مشتمل ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ میں سننے والوں سے اس لئے اردو […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے چھاپوں کے دوران باپ اور بیٹے سمیت تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب فورسز نے ڈیرہ بگٹی شہر میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں سے […]
تحریر: عزت بلوچزرمبش مضمون 14„ویں برسی„ ان کے چاہنے والے ہزاروں میں تھے ،لیکن ان کے قریب بس چند ہی دوست تھے ۔سب محبت اور احترام سے ان کو ڈاکٹر بلاتے تھے۔جب میں پہلی بار ان سے ملا تو سوچا اتنی کم عمری میں انھوں نے ڈاکٹر کی ڈگری کیسے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 مئی کی رات 8 بجے کے قریب جھاؤ کے علاقہ ڈولیجی میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹ لانچر اور دوسرے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے اسے نشانہ […]
