بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم کی جانب سے نیدرلینڈز کے مختلف شہروں میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس کمپئن کا بنیادی مقصد عالمی برادری کی توجہ بلوچستان میں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 مئی کی صبح ساڑھے پانچ بجے ہمارے سرمچاروں نے شہزادہ بازار میں ایک منظم حملے کے تحت پاکستانی خفیہ اداروں کے ایک اہم مخبر ملا شریف ولد سید کو فائرنگ کرکے ہلاک […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمہ انسانی حقوق کے ادارے پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے علاقے بالیچہ میں پاکستانی فوج کی پشت پناہی میں قائم ڈیتھ اسکواڈز کی جانب سے جنگیان بلوچ کی رہائش گاہ پر کیے گئے پُرتشدد حملے […]

بلوچستان کے علاقے کچھی میں گندواہ کوناڑو کے مقام پر آج شام 6 بجے کے قریب مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ علاقائی زرائع کے مطابق حملہ آور تمام اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے جبکہ لیویز اہلکاروں کو کوئی نقصان نہیں […]

بلوچستان کے اضلاع آواران اور قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج کولواہ کے علاقہ شاہ بوتل میں قائم فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملے کے دوران فائرنگ اور […]

تفصیلات کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے واشک کے علاقے ناگ ایک شخص کو اس کے گھر سے اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا۔ لیویز فورس کو اطلاع ملنے پر اغوا کاروں کا تعاقب کیا گیا تاہم بانسر چھڑائی کے مقام پر مقتول کی گولیوں سے چھلنی لاش […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ گیارہ مئی کی رات 8 بجکر 40 منٹ پر بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض بحریہ کے کیمپ پر حملہ کیا۔ سرمچاروں نے پہلے نیوی کیمپ کی سیکورٹی چوکی کے سامنے […]

تحریر: رامین بلوچ – زرمبش مضمون بلوچ قومی تحریکِ آزادی تاریخ کے دبیز اوراق میں ایک ایسے ناگزیر باب کی حیثیت رکھتی ہے، جو محدود وسائل اور طاقت کے باوجود پنجابی نوآبادیاتی قوت کے خلاف لافانی جدوجہد کی علمبردار ہے۔ ایک طرف وہ ریاست ہے جو عسکری برتری، جنگی جرائم، […]

بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی میں جبری طور پر اغوا کیے گئے نوجوان کی لاش چند گھنٹوں بعد تشدد کے نشانات اور گولیوں سے چھلنی حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب جیونی کے علاقے پانوان سے صوفی طارق ولد ابراہیم کو مبینہ طور پر پاکستانی فورسز […]

مقامی اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقہ گشانگ میں بلوچ سرمچاروں اور ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، جبکہ فورسز کے چار گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو جائے وقوعہ کی جانب جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کولواہ میں آج ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ