کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ، شاہ جی بلوچ اور بیبرگ بلوچ کے وکیل ایڈووکیٹ ساجد ترین نے بلوچستان ہائی کورٹ کے دو ججز پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور عدالت سے واک […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بارہ مئی 2025 کو شام 4 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کولواہ، شاہو باتل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر دو اطراف سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قابض […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے اورناچ، پنجگور، قلات، نوشکی اور سبی میں سات مختلف نوعیت کی کارروائیاں سرانجام دیں، جن میں مرکزی شاہراہوں پر ناکہ بندی، قابض فوج پر آئی ای ڈی اور براہِ راست مسلح حملے، آلہ کاروں کی ہلاکت اور […]
تربت کے علاقے نیو بہمن سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 16 سالہ طالب علم نعیم بشیر کی عدم بازیابی پر اہل خانہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ نعیم کی والدہ اور ہمشیرہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بارہ مئی 2025 کو،بی ایل ایف کے سرمچاروں نے شام 7 بجے سے 11 بجے کے درمیان بارکھان میں رڑ شم کے مقام پر پنجاب جانے والی شاہراہ پر ناکہ بندی کیا۔ ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں میں […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح سات بجے کے قریب جھاؤ کے علاقہ گزی میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جب […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور میں چار افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے نوشکی ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتولین کی […]
کیچ کی تحصیل دشت کے علاقہ ہورشولیگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان طاہر ولد اللہ بخش کو گزشتہ پیر کے روز گوادر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین کے مطابق طاہر گوادر میں تیل کا کاروبار کرتے تھے اور ان کے پاس ایک گاڑی […]
تحریر : مزار بلوچزرمبش مضمون بھارت کا عسکری منصوبہ ’’آپریشن سندور‘‘ نہ صرف عسکری تاریخ کا ایک اہم باب بن چکا ہے، بلکہ اس نے عالمی سطح پر بھارت کی حکمت عملی اور فیصلہ سازی کو تسلیم کروایا۔ اس کارروائی میں دشمن کے نو مدارس، جو کہ جہادی نظریات کے […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ گونی میں نامعلوم مسلح افراد نے آج رات لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے قبضہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور چیک پوسٹ میں موجود تمام سرکاری اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ تاہم واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں […]
