گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت عبدالواحد ولد در محمد کے نام سے ہوئی ہے جو بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے پیراندار کا رہائشی ہے۔ انہیں […]
Month: 2025 مئی
تربت: متحرک سماجی کارکن وسیم سفر کو سی ٹی ڈی نے غیرحاضری پر ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کا نشانہ بنایا ہے۔ وہ کئی ماہ سے فورتھ شیڈول میں شامل تھے۔ اس حوالے سے وسیم سفر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی مقتدرہ قوتوں نے ملکی بین […]
بلوچ رہنما کا یہ انٹرویو بی ایل ایف کے جانب سے شائع ہونے والے ماہانہ مگزین ’اسپر‘ میں شائع ہوا تھا، زرمبش اپنے قارئین کے لیے اسے زرمبش اردو میں پیش کر رہا ہے۔ سوال 1: پاکستان کے خلاف آپ کی دہائیوں سے جاری جنگ کی سیاسی وجوہات کیا ہیں؟ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعہ کے فوراً بعد زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی شخص کی شناخت غفار ولد یوسف سکنہ پیدراک کے طور پر کی گئی ہے۔ حملہ […]
بلوچستان کے اضلاع قلات اور سبی سے پاکستانی فورسز نے چھ افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ قلات کے علاقے گراپ میں فورسز نے ایک فوجی جارحیت کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حراست […]
مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع پاکستانی فورسز کی سی سی ایم ناکہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملہ آور دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ دوسری […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ سے دس روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان کی لاش گزشتہ روز برآمد ہوئی ہے۔ برآمد ہونے والی لاش کی شناخت محمد فہد لہڑی ولد محمد اقبال لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد فہد کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے دو نوجوان زرین جاوید اور عمر اقبال کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغوا کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں نوجوان لاپتہ ہیں۔ عینی شاہدین اور خاندانی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام دشتی بازار میں پیش آیا […]
تحریر: دروشم بلوچزرمبش مضمون وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نام سے بلوچ لاپتہ افراد کے لیے سب سے پہلے احتجاجی کیمپ 2009 میں قائم کیا گیا، جس کی قیادت معروف بزرگ رہنما ماما قدیر بلوچ نے کی، یہ کیمپ جلد ہی بلوچ عوام میں مقبولیت حاصل کرنے لگا۔ اس […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے مل ڈیڈار میں گھریلو حالات سے تنگ ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ بعد ازاں […]
