بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر زیرو پوائنٹ کے قریب گیس باؤزر اور پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں پک اپ اور گیس باؤزر گاڑیوں کو آگ بھڑک اٹھی اور ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ […]
Month: 2025 مئی
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل اور زرمبش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے نومنتخب ڈائرکٹر دل مراد بلوچ نے کہا ہے کہ زرمبش ٹی وی جلد ہی اپنے نشریات کا آغاز کرے گا، تمام تیاریاں اور تربیتی مراحل مکمل ہوچکی ہیں، ہفتے کے دن زرمبش ٹی وی بلوچی زبان میں اپنے […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جب کہ ڈی ایس پی سمیت ایک سپاہی زخمی ہو گئے۔ ایس پی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ، تربت کے علاقے جوسک میں بورڈِ بن کے مقام پر قائم پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور تھانے میں موجود تمام جنگی اسلحہ اور فوجی ساز و سامان قبضے میں لینے کے بعد تھانے کو نذر آتش […]
تحریر :میرک بلوچ ـ زرمبش مضمون یہ زمین میری ہے، اور میں ہزاروں سالوں سے اس پر مقیم ہوں۔ تاریخ گواہ ہے کہ یہ سرزمین میری ہے۔ یہاں کے پتھر، پہاڑ، اور سمندر سب میرے ہیں۔ اس سرزمین کا اصل وارث میں ہوں۔ اُس قابض (پاکستان) کی کیا اوقات کہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے گزشتہ روز پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دونوں نوجوان زرین جاوید اور عمر اقبال آج بازیاب ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں شام کے وقت تربت کے دشتی بازار سے ان دونوں نوجوانوں کو ایک موبائل شاپ سے اغوا کیا […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ اور مستونگ میں قابض پاکستانی فوج اور اسکے نام نہاد جشن فتح کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکے کے علاقہ کھندڑی میں آج صبح ساڑھے آٹھ بجے تعمیراتی کمپنی کے ایک ٹرک کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے اس وقت آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح مشکے کے علاقے کنڈری میں اس وقت دھماکہ ہوا جب پاکستانی فورسز کا قافلہ […]
لندن: گولڈ ڈیوک آف ایڈنبرا ایوارڈ ایک باوقار اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ نوجوان ترقیاتی پروگرام ہے جسے 1956 میں پرنس فلپ ڈیوک آف ایڈنبرا نے نوجوانوں کی شخصیت سازی، مہارتوں کے فروغ، اور سماجی خدمت کی ترغیب دینے کے لیے قائم کیا تھا۔ یہ پروگرام نوجوانوں کو نہ […]
