بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو متعدد حملوں میں نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں واقع کوٹو چوکی پر گزشتہ شب آٹھ […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں واقع صمند لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار لیویز اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ رات کی تاریکی میں کیا گیا، جب اچانک مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر شدید فائرنگ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت شاہنواز ولد برفی کے نام سے ہوئی ہے جو مشکے کے علاقے لاکی کا رہائشی ہے۔ […]
تحریر: بلوچ نودربرزرمبش مضمون بولان کے سنگلاخ پہاڑوں کے بیچ ایک گاؤں آباد تھا کجھوری۔ اس گاؤں کے لوگ اکثر رات کی خاموشی میں پہاڑوں کی سمت سے ایک پراسرار گونجتی ہوئی آواز سنا کرتے تھے۔ زخموں کو سہلاتی ہوا اتنی حساس ہو چکی تھی کہ مظلوموں کا درد محسوس […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے حالیہ بھارت پاکستان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ تنازع محض دو ریاستوں کا باہمی جھگڑا نہیں بلکہ تقسیم ہند کے اُس تاریخی سانحے کا تسلسل ہے جس کا خمیازہ آج […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی مرکزی کال پر آج تربت شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین و بچوں اور سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا مقصد بی وائی سی کے رہنماؤں کی گرفتاری، نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج مورخہ 16 مئی کو شام 6:00 بجے تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار میں قائم ایف سی کے ٹریننگ سینٹر پر راکٹ لانچرز سے متعدد گولے داغے، جو نشانے پر لگے جس کے نتیجے میں […]
بلوچستان کے علاقے تربت ڈنک میں پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے تین نوجوانوں کی مبینہ غیر شرعی اور خاموش تدفین کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کی خواتین نے آج صبح اسلم شاہ قبرستان میں مبینہ قبروں کی نشاندہی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے لاشیں […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے افراد میں سے ایک کی شناخت گلشیر ولد جما کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں واقع ایف سی کے ٹریننگ سنٹر پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے وقت علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے حملے کے […]
