بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شال سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جہاں انہیں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 مئی 2025 کو کلی شاہنواز کے رہائشی محمد یحییٰ کو سی ٹی […]
Month: 2025 مئی
بلوچ وومن فارم کے مرکزی آئرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کی صریح پامالی ہے کہ تین بلوچ شہداء کے سوگوار لواحقین کو اپنے پیاروں کی میتیں سپرد کیے جانے سے محروم رکھا گیا ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام جو ظلم اور بے […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح نو بجے آواران کے علاقہ جکرو میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے مورچوں کی جانب جا رہے […]
تحریر: ذاکر بلوچزرمبش مضمون امی جان…آج دل بہت بےچین ہے۔ آپ کی یاد بہت شدت سے آ رہی ہے۔ حالانکہ آپ تو ہر لمحہ میرے دل میں موجود ہوتی ہیں، مگر کبھی کبھی یادیں اتنی گہری ہو جاتی ہیں کہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔ امی، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سولہ مئی 2025 کی رات تقریباً 8 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جھاؤ کے علاقہ کوٹو میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کرکے راکٹ اور دیگر […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سلو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک زیرِ تعمیر منصوبے کی سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ کرکے اسلحہ ضبط کرلئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ ہفتے کے روز اُس وقت پیش آیا جب لیویز اہلکار بلیدہ سلو میں ایک تعمیراتی کمپنی کے منصوبے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آج صبح پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں دو بلوچ سرمچار شہید ہوئے تھے۔ شہداء کی شناخت امجد ولد بشام ساکن کولواہی بازار آپسر اور صبر اللہ ولد یار محمد سکنہ سنگانی سر کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں تربت سے 40 کلومیٹر دور علاقہ ناصر آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک گھر پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دستی بم گھر کے اندر گر کر زور دار دھماکے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 16 مئی 2025 کی شام پانچ بجے کے قریب مستونگ شہر میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے اس لئے بی ایل ایف نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں دو بلوچ سرمچار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق رات کے وقت علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن کے بعد فورسز اور سرمچاروں […]
