بلوچستان کے ضلع خاران کے شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ان سے سرکاری اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق، خاران بازار کے شاہوانی چوک پر آج دوپہر ایک بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچ نسل کشی کو محض جاری رکھنے کا نہیں، بلکہ اسے وحشت انگیز حد تک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس وقت بلوچستان میں بلوچ نسل کشی اور اجتماعی سزا نئی حدوں کو چھو […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے تازہ واقعات میں کم از کم 10 افراد جبری طور لاپتہ کر دیے گئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں پاکستانی فورسز نے ایک موبائل کی دکان پر چھاپہ مار کر کم از کم […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں مند اور تمل میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کو گزشتہ روز گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد ایم آئی کے دفتر اور فورسز کی ایک چوکی کو شدید حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شام […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج شام سوراب شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرکے دشمن ریاست کے تمام عسکری، انتظامی اور مالیاتی ڈھانچے کو مفلوج کیئے رکھا۔ یہ کارروائی تین گھنٹوں سے زائد جاری رہی، جس […]

پنجگور میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جنگیان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے پروم میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کیمپ کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔ مظاہرین نوجوان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق 26 مئی کو پنجگور کے علاقے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے گوادر کے علاقے جیونی میں پاکستانی کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ویڈیو فوٹیج اپنے میڈیا سیل آشوب پر جاری کی ہے۔ تنظیم کے مطابق یہ کارروائی 29 مئی کو دوپہر تقریباً دو بجے بی ایل ایف کے ٹیکٹیکل کمبیٹ یونٹ […]

آج بروز جمعہ سینکڑوں بلوچ آزادی پسندوں نے بلوچستان کے شہر سوراب، جو قومی شاہراہ N-25 سے متصل ہے، کا کنٹرول سنبھال لیا۔ لیویز تھانہ، پولیس تھانہ اور بینک سمیت متعدد اہم مقامات بلوچ آزادی پسندوں کے قبضے میں ہیں۔ فورسز اہلکاروں کا تمام اسلحہ ضبط کر لیا گیا ہے، […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے نوجوان کو قتل کرکے اس کی لاش جھاؤ کے علاقے میں پھینک دی گئی۔ مقتول کی شناخت درمان ولد رحیم بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ کے علاقے چھبی کا رہائشی تھا۔ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ انتیس مئی کے دن دو بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جیونی کے ساحلی علاقہ سونڈی میں قائم کوسٹ گارڈز کے چیک پوسٹ پر اُس وقت حملہ کر دیا جب اہلکار مقامی ماہی گیروں سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ