پنجگور، نوشکی اور کراچی سے پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ پنجگور سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت مہراللہ ولد مقبول احمد سکنہ تسپ پنجگور کے طور پر ہوئی ہے۔ لواحقین کے مطابق مہراللہ کو فورسز نے 18 مئی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ انیس مئی 2025 کی رات 8 بجکر 40 منٹ پر بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے تنظیمی خفیہ اطلاع پر خضدار کے علاقہ نورگامہ، زہری میں خالد لاشاری ولد مولا بخش سکنہ زہری کو فائرنگ کر کے ہلاک […]

بلوچ انسانی حقوق کے سرگرم رہنما اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی طبیعت انتہائی ناساز ہو گئی ہے، جس کے بعد انہیں کراچی کے ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (ICU) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی موجودہ حالت […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی بس کو پیش آنے والے بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے اور چالیس کے قریب افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر خضدار کی جانب سے […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ گشانگ سے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے فوجی جارحیت کے دوران لاپتہ ہونے والے نوجوان ساجد ناصر کی تشدد زدہ لاش آج صبح مالار چیل کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ساجد کو پاکستانی فورسز اور ریاستی حمایت یافتہ […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کر کے اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آج رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے قلات سٹی کے شاپنگ روڈ پر واقع پولیس چوکی پر قبضہ […]

خضدار کے علاقے کرخ میں 17 سالہ لڑکی افسانہ کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آئے 48 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے تاہم تاحال نہ تو متاثرہ لڑکی بازیاب ہو سکی ہے اور نہ ہی ایس ایچ او کرخ، خان محمد قلندرانی، کے خلاف کسی قسم کی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سنگت منیر بلوچ اور سنگت ظاہر بلوچ کو قومی آزادی کی راہ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے پر خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے نڈر […]

کوئٹہ (شال) میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاری، جبری گمشدگیوں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں بلوچ یکجہٹی کمیٹی کے جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرہ بی وائی سی کی کال پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب ہونا تھا لیکن پولیس […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ بلیدہ کے علاقے کورے پشت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ افراد نے نے یاسر ولد نصرم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ