بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے علاقے ہرمز، میر علی میں چار معصوم بچوں کا ریاستی درندگی کی بھینٹ چڑھ جانا صرف پشتونوں کا سانحہ نہیں ، یہ تمام محکوم اقوام کا مشترکہ دکھ ہے۔ انہوں نے […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ضلع خاران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر میں خاران شہر میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے بائی پاس کے قریب لتاڑ کراس پر قائم فرنٹیئر […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک نوجوان کو اغوا کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، اور بعد ازاں اسے زخمی حالت میں چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ نوجوان کی شناخت عارف ولد حاجی محمد سالہ کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ پہنچ چکا ہے۔ یہ قافلہ متعدد بسوں اور سیکیورٹی گاڑیوں پر مشتمل تھا۔ فورسز کی آمد کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ 21 مئی 2025 کو دوپہر ایک بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بلیدہ-زمران سڑک کی تعمیر کی حفاظت کرنے والے قابض فورسز کے قافلے میں دو موٹر سائیکلوں کو آئی ای ڈی بم حملے میں […]
وائس فار بلوچ مسنگ ہرسنز کا اجلاس تنظیم کے چیرمین نصراللہ کے صدارات میں ہوا، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ماما قدیر کے مکمل صحتیابی تک بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیگٹو کمیٹی کے ممبر نیاز محمد نیچاری کی سربراہی میں کل سے جاری […]
پانک کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ، بلوچستان میں جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت ریاستی قتل کے واقعات بدستور جاری ہیں ، بلکہ ان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج دوپہر تقریباً ایک بجے بلیدہ کے علاقے زمدان میں فورسز کے دو اہلکار جو موٹر سائیکل پر سوار تھے، اس وقت دھماکے کی زد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بیس مئی کی رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے قلات شہر میں شاپنگ روڈ پر قائم پولیس چوکی کو گھیرے میں لے کر وہاں موجود تمام پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون کردستان مشرقِ وسطیٰ کا وہ خطہ ہے جو ہمیشہ جغرافیائی اہمیت، تہذیبی ورثے اور مزاحمتی تحریکوں کی سرزمین کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔ اس مٹی سے کرد قوم کی ہزاروں سالہ بقا، مزاحمت اور شناخت کی جدوجہد کی داستان پیوند ہے۔ کردستان، بلوچستان کی […]
