بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع مستونگ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 15 افراد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ بازیاب ہونے والے افراد میں خلیل احمد، عبداللہ کرد، شفیع محمد ساسولی، احمد خان بنگلزئی، ظہور احمد رند، حبیب الرحمن لانگو، رضوان شاہوانی، پالاچ شاہوانی، باسط […]

تربت، گوادر، آواران، کوئٹہ، نوشکی اور دیگر علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، ایک ہفتے کے دوران کم از کم 10 افراد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ گزشتہ رات 3 بجے کے قریب پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے سیاسی کارکن ماہ […]

ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گل زادی بلوچ، شاہ جی صبغت اللہ، بیبرگ بلوچ اور غفار بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے تمام اپیلیں مسترد کردیں اور حکومت کی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جمعرات کی شام نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ کوہ مراد کے مقام پر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں افراد ہلاک ہوئے، پولیس کے مطابق […]

ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں گزشتہ روز پاکستانی فوج کے زیرِ سرپرستی سرگرم ڈیتھ اسکواڈ اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران دو افراد جاں بحق ہوئے جن کی شناخت فقیر بلوچ ولد غلام رسول ساکن گرداک کوچک بلیدہ اور جابر ولد نصیر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولہ مئی 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار تنظیمی پروگرام کے سلسلے میں خاران کے علاقہ جورکین میں ایک اہم مشن پر تھے۔ سفر کے دوران، ان کا سامنا ریاستی سرپرستی […]

واجہ محمد یوسف بلوچ کی کتاب "غلام محمد بلوچ: سوانح حیات اور سیاسی و نظریاتی افکار” بہت جلد شائع ہونے والی ہے۔ اس کتاب میں واجہ محمد یوسف بلوچ نے شہید غلام محمد بلوچ کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا نہایت جامع انداز میں احاطہ کیا ہے۔ یہ کتاب ان […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بائیس مئی کی دوپہر دو بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ  کے سرمچاروں نے خاران شہر میں سدرن بائی پاس کے قریب لتاڈ روڈ پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر گرینیڈ لانچر کے کئی گولے فائر […]

شال: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 15 سال، 6 مہینے اور 24 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری یہ کیمپ ماما قدیر بلوچ کی مسلسل قیادت میں قائم رہا، تاہم ان کی حالیہ علالت […]

بلوچی زبان کے معروف شاعر اور بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے دیرینہ رکن اور جبری لاپتہ سید حاصل خان حسرت کی والدہ محترمہ بی بی زلیخہ انتقال کر گئیں۔ سید حاصل خان حسرت ولد عبدالرحمٰن کا تعلق جھاؤ کے علاقے ملا گزی سے ہے۔ اُنہیں 19 فروری 2014 […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ