بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں گزشتہ رات معروف صحافی اور روزنامہ انتخاب کے نمائندے عبداللطیف ولد جان محمد کو پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے ان کے گھر میں رات تین بجے، اہلِ خانہ کے سامنے، سوتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یاد رہے کہ اس […]

‎بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے پاکستان آرمی کے ترجمان کی آج کی پریس کانفرنس میں لگائے گئے بے بنیاد اور توہین آمیز الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہاکہ تنظیم اور اس کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر دہشتگردی اور غیر ملکی پشت پناہی والے سرگرمیوں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی جانب سے خضدار میں بی وائی سی قیادت کی بازیابی اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، جسے روکنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق ریلی کے آغاز سے قبل ہی فورسز […]

برطانیہ میں قائم غیر سرکاری تنظیم ایکشن آن آرمڈ وائلنس (AOAV) کی جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان دنیا کے ان 15 ممالک میں ساتویں نمبر پر رہا جہاں دھماکا خیز ہتھیاروں سے شہریوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ […]

پسنی سے لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پسنی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بچے گزشتہ بیس سے پچیس دن قبل جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ہیں۔ لاپتہ نوجوانوں میں آصف ابراہیم، عدنان حیدر، ہدایت اللہ عنایت، شوہاز […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج رات گواش روڈ پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں۔ پولیس نے فائرنگ اور […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالیہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے کمسن نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ بازیاب ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ ولد عابد ادیب کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کی بازیابی کی تصدیق ان کے والد نے کی جنہوں نے […]

بلوچستان اور کراچی سے مزید چھ افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا ہے۔ گوادر کے ٹی ٹی سی کالونی سے تعلق رکھنے والے لیویز فورس کے اہلکار امجد ولد دلمراد کو 11 مئی 2025 کو سیول ہسپتال گوادر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے ایک زیرِ حراست نوجوان کو قتل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جھاؤ کے علاقے ٹوبوکڈ میں حنیف ولد عزیز کو گزشتہ رات تین بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کیا […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں چند روز قبل ہونے والے ایک مبینہ ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے چار بچوں کے لواحقین اور مقامی قبائل کا احتجاج بدستور جاری ہے۔ واقعے کے خلاف دھرنا آج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ