بلوچستان کے علاقے کوئٹہ (شال) میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 24 مئی 2025 کو رات 2 بجے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے کلی مینگل […]
Month: 2025 مئی
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے گزشتہ چند روز قبل پاکستانی فورسز نے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو افراد غلام مصطفی قلندرانی ولد بشیراحمد قلندرانی اور نثار احمد ولد زرین خان بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔ ان کے بازیابی کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کرتے […]
بلوچ آزادی پسند رہنما مہران مری نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1948 سے بلوچستان پر غیرقانونی قبضہ جما رکھا ہے، اور اس خطے کو ایک بھاری عسکری علاقے میں تبدیل کر کے مقامی آبادی کے بنیادی حقوق کو منظم انداز میں پامال کیا جا رہا ہے۔ اے این آئی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کلی دتو سے آج صبح فجر کے وقت تقریباً 5 بجے فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے عابد حسین ولد محمد زمان کو ان کے گھر سے زبردستی حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی جارحیت تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق،اس جارحیت کے دوران 15 سے 20 افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس مسلسل معطل ہے جس کے باعث تازہ […]
وسیم سفر بلوچ زرمبش اردو ملک میں دن بہ دن بگڑتے ہوئے حالات کی بنیادی وجہ ریاست اور اس کے اداروں کی جارحانہ پالیسیاں ہیں۔ ماورائے عدالت اغوا نما گرفتاریاں، قتل و غارت، اور سیاسی کارکنوں پر جھوٹے مقدمات نہ صرف مسائل کا حل پیش نہیں کرتیں، بلکہ اس کے […]
بلوچستان کے علاقے کوئٹہ (شال) میں سبزل روڈ پر نامعلوم افراد نے گزشتہ روز ایک گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار شاہد لہڑی اور ان کا ایک محافظ زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت پیش آیا جب شاہد […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز کا قافلہ آج صبح کولواہ کے علاقے سہر سے نکل کر گیشکور کی جانب روانہ تھا کہ ساجدی کے مقام پر سڑک […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تئیس مئی 2025 کی رات 8 بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے خاران شہر میں گواش روڈ پر قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر ار پی جی کے متعدد […]
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے لواحقین نے گزشتہ روز پاکستانی فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس بریفنگ میں لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹے اور سیاسی انتقام پر مبنی”قرار دیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں ماہ […]
