کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ مسلسل جاری ہے۔ اتوار کے روز کیمپ کو 5839 دن (یعنی 15 سال، 11 مہینے، اور 24 دن) مکمل ہو چکے ہیں۔ کیمپ کی قیادت وی بی ایم پی […]

اسلامک اسٹیٹ خراسان پروِنس (ISKP) داعش نے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے، اور الزام عائد کیا ہے کہ ان تنظیموں نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اس کے جنگجوؤں کے ایک بڑا کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 کے […]

ضلع کیچ: تربت کے علاقہ بگ سے تعلق رکھنے والے ایک متاثرہ خاندان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں پاکستانی فورسز کے مظالم اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ ہانی بلوچ نے درجنوں خواتین کے ہمراہ تربت پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خاندان […]

25 مئی 2019 کو پاکستانی فورسز نے علاؤالدین کشانی کو نوشکی کے علاقے بھٹو سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ آج ان کی گمشدگی کو چھ سال مکمل ہو چکے ہیں اور ساتواں سال شروع ہو چکا ہے، لیکن تاحال وہ بازیاب نہیں ہو سکے۔ علاؤالدین کشانی جو کوئٹہ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ چوبیس مئی 2025 کو صبح 9 بجے بی ایل ایف کے آزادی پسند سرمچاروں نے کولواہ،گیشکور کے علاقہ ساجدی بازار میں اس وقت بم دھماکہ کرکے پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا جب دشمن فورسز کے چار اہلکار فوجی […]

3 ایم پی او کے تحت کئی ماہ سے جیل میں قید بی وائی سی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے گزشتہ دنوں آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو دیے گئے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ سرزمین ایک بار پھر لہو رنگ ہوئی لیکن یہ کوئی نئی خبر نہیں۔ یہ اس خونچکاں داستان کی ایک اور المناک قسط ہے جو دہائیوں سے مسلسل تحریر کی جا رہی ہے۔ مشکے کے مقام پر معروف بلوچ صحافی اور روزنامہ انتخاب کے نمائندے لطیف […]

بلوچستان کے اضلاح کیچ، گوادر اور کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور لاپتہ کردیا ہے۔ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز نے بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مرکزی فنانس سیکریٹری ناصر بلوچ کے گھر پر چھاپہ […]

کراچی میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے کراچی کے علاقے ہزارہ گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے ذکریا اسماعیل بلوچ کو حراست میں لیا اور نامعلوم […]

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ‏پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچستان کے ایک جانے پہچانے صحافی لالہ لطیف جان کے قتل کی خبر سن کر میرے دل پر بے چینی اور افسردگی کی کیفیت سی چھاگئی۔ یاد رہے اسی سال مارچ کے مہینے میں فوج […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ