تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچزرمبش مضمون برطانوی سامراج اور امریکہ کی پشت پناہی سے ہندوستان کی تقسیم ممکن ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک غیر فطری ریاست، یعنی پاکستان، کو وجود بخشا گیا۔ اس ریاست کے قیام کا بنیادی مقصد سوویت انقلاب کی پیش قدمی کو روکنا تھا، اور اس غرض […]
Day: مئی 29، 2025
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ کوہ سلیمان کے علاقے میں چار مبینہ جعلی انکاؤنٹرز کے دوران 13 جبری لاپتہ افراد کو ماورائے عدالت قتل کر دیا گیا، جب کہ بزدار قبیلے کے 16 افراد کی جبری گمشدگی کی شکایات موصول ہوئی ہیں، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے انٹلیجنس ونگ کی اطلاع پر اٹھائیس مئی کی رات نو بجے منصوبہ کے تحت خاران شہر کے حساس ریڈ زون میں ایک کمین حملہ کامیابی سے انجام دیا۔ کارروائی دشمن […]
تحریر: رامین بلوچ زرمبش مضمون 28 مئی بلوچ قومی تاریخ میں محض کیلنڈر کا عدد نہیں ، بلکہ ایک ایسا قومی زخم ہے جو ہر سال "یومِ آسروخ” کے طور پر بلوچ سرزمین، قوم، اور شعور پر مسلط کیے گئے ایٹمی مظالم کی تلخ یاد دہانی بن کر ابھرتا ہے۔ […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں پاکستانی فورسز نے ایک خاتون کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جب فرنٹیئر کور اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سول ہسپتال کوئٹہ سے ایک خاتون کو حراست میں […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سکن میں آج صبح پاکستانی فورسز کی ایک گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز علاقے میں فوجی جارحیت میں مصروف تھیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اشدید نوعیت کا تھا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور […]
تحریر :وسیم سپر بلوچ زرمبش مضمون ہر سال جب 28 مئی کا سورج طلوع ہوتا ہے، پاکستان میں اسے "یومِ تکبیر” کے طور پر جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ مگر بلوچستان کی سرزمین پر یہی دن ایک گہرے دکھ، اذیت اور سوگ کی علامت بن کر ابھرتا ہے۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے میڈیا سیل “آشوب” کی جانب سے متعدد مسلح کارروائیوں کی ویڈیو فوٹیجز جاری کی گئی ہیں، جن میں سرمچاروں کو شہروں کے اندر قائم فورسز کے کیمپوں اور چیک پوسٹوں کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بی […]