بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کو شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے حملوں میں نشانہ بنایا، جن میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ پہلا حملہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز پر ہوا جہاں حملے کے وقت یکے بعد دیگرے کئی […]