ضلع کیچ کے علاقوں مند اور اپسی کھن میں مسلح افراد نے ایم آئی کے دفتر، فوجی رسد پہنچانے والی گاڑی، اور خاران میں فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات 12 بجے کے قریب مسلح افراد نے مند بلو میں واقع […]
Month: 2025 اپریل
جمعہ کے روز بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا، جن میں بی وائی سی کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری اور ان پر کیے گئے تشدد کے خلاف آواز بلند کی گئی۔ مظاہرین نے پرامن مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی […]
کیچ کے علاقے گیبن اور آواران کے مشکے میں پاکستانی فورسز نے چھاپے مار کر چار افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ تفصیلات مطابق گیبن سے لاپتہ ہونے والوں کی شناخت شاہ ملک ولد بہرام، علی جان ولد شاہ ملک اور بلال ولد یونس کے ناموں سے ہوئی […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک گاڑی کو دھماکے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کو تربت کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ائیرپورٹ روڈ کے قریب نامعلوم […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ، جو جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے جاری ہے، آج اپنے 5890 ویں دن میں داخل ہوچکا ہے۔ جمعہ کے روز کلات سے تعلق رکھنے والے […]
تحریر: رامین بلوچ — دوسرا حصہزرمبش مضمون یہ تحریر گلزادی کے خط کا تسلسل اور تناظر ہے؛ یہ اس آواز کا عکس ہے جو جیل کی سلاخوں سے گزر کر پہاڑوں تک پہنچتی ہے، اور وہاں سے میدانِ سیاست، فکر، اور مزاحمت میں گونجتی ہے۔ یہ تحریر ایک پیغام ہے […]
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانئی بابا میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران 9 مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والے افراد مختلف مقدمات میں مطلوب تھے اور ان کے قبضے سے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ ہم اس پیغام کے ذریعے کسی کی دل آزاری نہیں چاہتے، مگر دنیا کو یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمارے ساتھیوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے “تھری ایم […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اس کارروائی میں دشمن کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، اور اس میں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہدہ جیل کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت مرکزی رہنما شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، گلزادی بلوچ، اور پشین جیل میں قید بیبو بلوچ کی بھوک ہڑتال کو 24 […]