بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ ایک اہم سفارتی اور سیاسی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے کے دوران وہ برطانوی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں برطانوی قانون سازوں سے ملاقات میں مسئلہ بلوچستان پر بات چیت کریں گے۔ اپنے اس دورے کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت، ہوشاپ اور مستونگ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے […]

بلوچ آزادی پسند رہنما چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ آج شاری بلوچ کی شہادت کا دن ہے، شاری بلوچ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ دو بچوں کی ماں تھی، انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خوابوں کو ایک طرف رکھ کر محب وطنی کے لیے اپنی زندگی وقف کی۔ […]

خضدار کے علاقے کانک سے تعلق رکھنے والی درخاتون نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 16 سالہ بیٹی نصرت بی بی کو چھ مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اغوا کر لیا۔ درخاتون کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب مسلح افراد […]

تحریر : مہر در بلوچ قید و بند کی سلاخوں کے پیچھے، شال ہدہ جیل کی ایک تاریک کال کوٹھری سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جو سوال اٹھایا ہے — "ہمیں کیا کرنا ہے؟” — وہ محض ایک استفسار نہیں بلکہ پوری بلوچ قوم کے شعور پر دستک ہے۔ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 10 اپریل کو دشت کے علاقہ سیاہلو میں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے لگائے گئے سرویلنس کیمروں، سولر سسٹم اور دیگر مواصلاتی نظام کو نشانہ بنا کر انہیں نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ […]

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کی شاہد رجائی بندرگاہ پر زوردار دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 516 افراد زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکہ آج دوپہر کے وقت بندرگاہ کے سینا کنٹینر یارڈ میں ہوا، جہاں متعدد کنٹینرز میں مبینہ طور پر […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب 12 بجے کے قریب ضلع کچی کے علاقہ سنی لنڈو میں قائم یوفون موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نذر آتش کر کے تباہ کر دیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز […]

مستونگ کے علاقے چوتو میں مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی دو دس ویلر گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دونوں گاڑیوں کے ٹائر بسٹ کیے۔تاہم ڈرائیوروں کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچایا گیا ہے۔ حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے […]

بی وائی سی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شاہ جی بلوچ، بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ اور دیگر کی کوئٹہ کی ہدہ جیل میں جبری حراست میں بھوک ہڑتال کا تیسرا دن ہے، جبکہ بیبرگ بلوچ کی حالت بھوک ہڑتال کے تیسرے روز تشویشناک حد تک بگڑ گئی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ