بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر ایک بجے کے قریب پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامان […]
Month: 2025 اپریل
ضلع کیچ کے علاقے تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں رات گئے دھماکوں اور فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے چھاپے مارے جس کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق رات تقریباً 4 بجے کے قریب یکے بعد […]
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سی ڈی ٹی نے فورسز کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ہلاک افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پسنی میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک کارندے کو ہلاک کر دیا، جبکہ مزید تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، پولیس اور سیندک پروجیکٹ کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور مرکزی شاہراہ پر […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ الندور میں مغرب کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ناصر کریم ولد عبدالکریم کو ہلاک کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر دو دیگر شخص، زبیر احمد ولد منان اور عابد ولد وجداد زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم ایدووکیٹ بلوچ نےکہا ہے کہ پاکستانی فوج اور خفیہ ادارے بڑے مکار ہیں۔ جب بھی کسی مسئلے پر ان پہ بین الاقوامی دباؤ بڑھنے لگتا ہے، یا اپنے ملک کی سیاست، سیادت معیشت اور اقتدار پر ان کا نا جائز گرفت ڈھیلا پڑنے لگتاہے، یا […]
تحریر: رامین بلوچ — آخری حصہزرمبش مضمون یہ تحریر اس کے غرور پر وہ فکری طمانچہ ہے جو اسے بتائے کہ بلوچ قوم نہ صرف آزاد ہوگی، بلکہ تاریخ میں ان قوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی جنہوں نے سامراج کو شکست دی، اور دنیا کو یاد دِلائے گی کہ "ظلم […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک تیل بردار ٹرک میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کے دوران ٹرک کی ٹینکی پھٹنے سے شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں موقع پر موجود درجنوں افراد جھلس گئے۔دھماکے کے فوراً بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی آگ کی لپیٹ میں آ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی وائی سی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی رہنما بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ اور شاہ جی بلوچ گزشتہ پانچ روز سے جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔ بھوک ہڑتال کے باعث ان کی طبیعت تیزی […]
کراچی کے علاقے فقیر کالونی میں 25 اپریل کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنما ئوں کی حراستی تشددو غیر آئینی گرفتاریوں کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے گرفتار ایک طالب کو جبری طور پرلاپتہ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی زون نے اس کی تفصیلات جاری […]