لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ سعیدہ بلوچ گزشتہ چار سالوں سے اپنے جبری طور پر لاپتہ بھائی ظہور بلوچ اور سجاد بلوچ کی بازیابی کے لیے مسلسل احتجاج کر رہی ہیں۔ جبری گمشدہ افراد کے […]
Month: 2025 مارچ
تمپ کے علاقے کلاہو سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نثار کریم کے والد نے فیملی ممبران کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 جولائی 2023 کو لاپتہ کیے گئے ان کے بیٹے نثار کریم کی. گمشدگی کو اب دو سالمکمل ہوگئے ہیں انہوں […]
بی ایم ٹی اے کے جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر الیاس بلوچ کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا اور اہندہ کا لائحہ عمل زیر بحث رہا۔ بی ایم ٹی […]
شال: منیر احمد روڈ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
تحریر:- نوہان بلوچزرمبش اردو کوہ سلیمان ایک وسیع و عریض پہاڑی سلسلہ جو راجن پور، ڈیرہ بگٹی اور ڈیرہ غازی خان سے شروع ہوتا ہے اور افغانستان میں اختتام پزیر ہوتا ہے۔ یہ انتہائی وسیع و عریض علاقہ جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں بلوچ قبائل بستے ہیں جن کو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوہلو میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا اور شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے اسنیپ چیکنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے سوشل میڈیا ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقوق انسانی کے معروف کارکن بیبرگ بلوچ، اس کے بھائی ڈاکٹر حمل بلوچ اور بولان میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل اور معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر واجہ الیاس بلوچ سمیت درجنوں بلوچوں […]
تحریر: رامین بلوچ — آخری حصہ زرمبش اردو بلوچ عورت کسی بھی سماج میں صرف حیاتیاتی فرق کی بنیاد پر کمتر نہیں ہو سکتی۔ اگر الجزائر، کردستان، ویتنام اور کیوبا کی عورتیں اپنے انقلاب کی قیادت کر سکتی ہیں، اگر وہ اپنے مردوں کے شانہ بشانہ لڑ سکتی ہیں، تو […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام شال سریاب جامعہ بلوچستان کے سامنے بیبگر بلوچ، ان کے بھائی اور دیگر جبری گمشدہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر پولیس نے مظاہرین کو احتجاج سے روکنے کی کوشش کی تاہم، عوامی دباؤ کے پیش نظر پولیس […]
بلوچ وومن فورم نے بلوچ عوام، خاص طور پر خواتین، کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بڑھتے ہوئے کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی ادارے انسانی حقوق کے لیے جاری بلوچ عوام کی پرامن جدوجہد کو دبانے کے لیے کسی بھی حد تک […]
