نوشکی کے علاقے کلی قادر آباد میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان دو گھنٹے سے زائد شدید جھڑپیں جاری رہیں۔ اس دوران دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں کافی دیر تک سنائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق […]

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں زمین کے تنازع پر مسلح افراد نے میاں بیوی اور ان کے پانچ بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، جبکہ گھر کو آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صحبت پور سے تقریباً 35 کلومیٹر دور، […]

مستونگ کے علاقے چوتو میں شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران جھڑپ میں سابق ایس ایچ او سٹی تھانہ مستونگ اور سی ٹی ڈی اہلکار، اے ایس آئی جاوید لہڑی ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک اور سی ٹی ڈی اہلکار، حبیب، زخمی ہوگیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال میں وردی میں ملبوس مسلح سرکاری اہلکاروں نے مقامی صحافی محمد عثمان کو زبردستی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق ان کے والد نے کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم مسلح سرکاری اہلکاروں نے میرے بیٹے کو […]

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ مسلح افراد مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندی کر رہے ہیںں۔ کیچ کے علاقے دشت اور مند میں پاکستانی فورسز کے کیمپوں پر مسلح افراد کے جانب سے حملے کیے گئے۔ اس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے بلوچ لبریشن آرمی نے نوشکی بس اڈہ کے قریب قائم ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے تین گولے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ تمام بلوچ عوام کی سیاسی اور انسانی حقوق کی نمائندہ، بی بی سی، ٹائمز میگزین اور نوبل امن […]

تربت اور سبی میں مسلح افراد نے فورسز کے کیمپ، چوکی، اور ایم آئی کے دفتر کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، تربت میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آج شام علاقے میں گشت کیا اور بعد ازاں بیک وقت فورسز کے مرکزی کیمپ اور ایم آئی کے دفتر […]

ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹریلروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، مسلح افراد نے آج شام چار بجے کرکی، ھپتاری کئور میں چار ٹریلروں پر حملہ کر کے انہیں نذرِ آتش کر دیا۔ تاہم، حملے […]

نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، آج بروز بدھ صبح چھ بجے مسلح افراد نے نوشکی بس اڈے کے قریب واقع ایف سی کے مرکزی کیمپ، 102 ونگ، پر حملہ کیا۔ علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ