بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ کردگاپ میں گذشتہ چھ دنوں سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اور علاقے کے عوام شال، تفتان شاہراہ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کے پیارے ریاستی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین اور چار مارچ کی درمیانی رات کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے پسنی اور اورماڑہ کے درمیان بُزی کے مقام پر تین گھنٹوں تک کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے نوبل امن انعام کے لئے نام زدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ نوبل امن انعام کے لئے میری نامزدگی باعث عزت ہے مگر یہ اعزاز جبری لاپتہ افراد کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کے اہلکار اس […]

بلوچ آزادی پسند بلوچ رہنما ‏رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے سوشل میڈیا ایکس پر شریف اللّہ عرف جعفر کی پاکستان سے گرفتاری، اس کی امریکہ حوالگی کے ردعمل میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف اللّہ عرف جعفر کی پاکستان سے گرفتاری، اس کی امریکہ حوالگی اور […]

کوئٹہ کے نواحی پہاڑوں میں حالات کشیدہ ہیں، جہاں اطلاعات کے مطابق براس کے سرمچاروں کی ممکنہ سرگرمیوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی فورسز نے اپنی نقل و حرکت تیز کر دی ہے۔ گزشتہ رات سے ہیلی کاپٹر مسلسل گشت کر رہے ہیں، جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مارچ کو ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پولیس تھانہ اور ایک جاسوس موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے مغرب کے وقت ڈیرہ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ مارچ کو رات 8 بجے کے قریب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے مادگ کلات میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر دو اطراف سے بھاری ہتھیاروں […]

تربت میں پاکستانی فورسز نے زامران سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت قریش ولد نعیم کریم کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ تاپلو ناگ، زامران کے رہائشی ہیں اور حال ہی میں چاھے کور، […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو اس سال کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ ناروے میں مقیم بلوچ صحافی کیّا بلوچ کے مطابق، یہ نامزدگی جبری گمشدگیوں کے خلاف ان کی طویل مزاحمت اور انسانی حقوق […]

کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں آج شام 7 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرکے نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ