آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے فوراً بعد مزکورہ مقام پر فوجی گاڑیاں اور ایمبولینس پہنچ کر اپنے ہلاک اور زخمیوں کو لے کر آواران کے جانب روانہ ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد پاکستانی فورسز کو […]
Month: 2025 فروری
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع خضدار میں کراچی شال شاہراہ کہ وڈھ میں گذشتہ 41 گھنٹوں سے بند ہونے کے خلاف مشتعل مسافروں نے احتجاجاً سڑک بند کردیا۔ انکا کہنا ھے کہ ضلعی انتظامیہ ہمیں ہماری منزل تک پہنچانے میں مدد کرے، اور ہمارے کھانے پینے کا فوری بندوبست کریں […]
پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کریم بخش بلوچ کے اہلِ خانہ، کریم کے جسدِ خاکی کے ساتھ تربت کے شہید فدا چوک میں دھرنا دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بلوچ عوام بلخصوص تربت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاستی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے ایک بار پھر اپنی نوآبادیاتی ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کے لگائے گئے کتابی اسٹالز کو مسمار کر […]
مستونگ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ ایم ڈی کیٹ طلبا کا سراوان پریس کلب مستونگ میں جعلی ڈومیسائل اور لوکل حاصل کرنے والے غیر مقامی افراد کے خلاف پریس کانفرنس ۔ مستونگ ایم ڈی گیٹ طلباء نے کہاکہ ہمارے آج کی پریس کانفرنس کا مقصد ضلع مستونگ کے طلبا کے حقوق […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے محکمہ انسانی حقوق کے سربراہ سمی دین بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آٹھ ستمبر 2024 کو جب مجھے ملک سے باہر ملک سفر کرنے سے غیر قانونی طور پر روکا گیا، تو میں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 فروری کی شام ساڈھے سات بجے گوادر میں مونڈی کے مقام پر قائم قابض فورسز کی چیک پوسٹ کے اہلکاروں کو اس وقت خودکار و بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا جب وہ چیک […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے محکمہ انسانی حقوق کے ادارے پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نوجوان کریم بلوچ ولد منظور بلوچ کے پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ مسلح ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں قتل پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چند دن پہلے مہراج بلوچ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے کراچی شاہراہ خضدار وڈھ اور لسبیلہ کے مقام پر روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے گزشتہ 36 گھنٹوں سے سینکڑوں کی تعداد میں مسافر کوچیں ، چھوٹی بڑی اور مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ صرف مکران میں، گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے […]