شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں  بم دھماکہ بلوچستان کی لیویز فورس کے چار اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ لیویز فورس کے مطابق چند روز پہلے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی سے ایک ٹرک چوری ہوئی تھی […]

تحریر: دلمراد بلوچ(سیکریٹری جنرل بلوچ نیشنل موومنٹ ) میں کئی سالوں میں دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے سوشل میڈیا میں سرگرم دوست ایک قسم کے مبہم جذباتی پوسٹ یا آدھی ادھوری پوست کو رواج دے رہے ہیں یا اس کا حصہ بن چکے ہیں۔ اکثر دیکھا جارہا ہے کہ سوشل […]

زرمبش رپورٹ ماڈل ہائی اسکول تربت میں ایس ایس ٹی ماسٹر اور کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پرائیویٹ اسکول ساچان گرائمر کے پرنسپل سر شریف زاکر بلوچ کے گھر پر حملہ ایک دردناک واقعہ ہے جو بلوچستان میں ریاستی اداروں سے وابستہ مسلح اہلکاروں کی طرف سے جاری تشدد […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال کلی گوہر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی یوفون کے  موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا ،علاقائی ذرائع کے مطابق  گزشتہ ماہ دو جنوری کو بھی مزکورہ ٹاور کے مشینری کو  جلادیا گیاتھا ،تاہم کچھ دن بعد مرمت […]

شال( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مزید 2 افراد کے جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ دو بازیاب  ۔ ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے بگٹی کالونی میں بگو ولد براہم بگٹی نامی شخص  کو فورسز اہلکاروں نے دن دھاڑے  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ علاوہ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے خاران اور بلیدہ میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے ایک آلہ کار کو ہلاک اور رسد کو قبضے میں لے لیا۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او پجار بلوچستان کے  جنرل سیکریٹری شے مرید رشید بلوچ اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہآج ہم یہاں ایک سنگین مسئلے پر بات کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں جو ضلع کیچ کے کنٹریکٹ اساتذہ کے مستقبل اور […]

آج شام کو تربت کے علاقے سنگانی سر میں ریاستی مسلح مافیا نے معروف شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے پرنسپل شریف زاکر بلوچ کی رہائش گاہ پر بم پھینکا اور فائرنگ کی۔ واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے فیملی نے بتایا کہ نماز عشاء کے بعد ریاستی مسلح مافیا نے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے  وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ نے شہدائے مستونگ کی یاد میں بی این ایم شال کے مختلف سیلز کے مشترکہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی قربانیاں آزادی کی جدوجہد کو مزید مضبوط کر […]

تحریر: گورگین بلوچزرمبش اردو میرے گھر کے قریب بلوچستان کا جھنڈا لہراتا ہوا نظر آتا تھا۔ میری دادی روز جھنڈے کو دیکھ کر کہتی” کاش! یہ جنگ کامیاب ہوتا۔” آج جنگ کامیاب دکھتی ہے لیکن میری دادی ماں خاموش آزادی کی خواب دیکھ رہی ہے۔ یہ انسان کی فطرت ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ