تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت فورسز کے چھاپے اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،ایک ہی خاندان کے پانچ بچوں کی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی پر   لواحقین نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ تربت کے علاقہ بہمن سے سیکیورٹی فورسز نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب گھروں پر چھاپےمار کر ہمارے […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے  ضلع خاران سے گزشتہ روز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ مبارک سیاہ کے بھائی علی  کو فروسز نے حراست میں لیکرجبری لاپتہ کردیا ہے ۔ شال سے اطلاعات ہیں کہ خاران کے رہائشی حافظ علی جو اپنی والدہ کو شال علاج کے […]

مستونگ: ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ کیا گیا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مستونگ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس جاری میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ گیا ذرائع کے مطابق حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ […]

گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے تربت بہمن پر چھاپہ مار کر ایک ہی خاندان کے چار نوجوانوں روشن، راحیل، نعیم اور آدم کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اہل خانہ نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فورسز، […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 4 فروری کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے شال کے علاقے جیل روڈ پر فائرنگ کرکے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل قاسم رئیسانی کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔ انھوں […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5720 واں روز جاری رہا۔ اس موقع پر لاپتہ سیعد احمد کے بھائی نوید احمد اور لاپتہ غلام مصطفی کے بھائی حافظ عبداللہ مستونگ سے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت ، سیکنڈ ایئر کے 17 سالہ طالب علم کامل شریف ولد شریف ذاکر  اور ان کے قریبی رشتہ دار احسان سرور بدھ کی صبح 9 بجے سے لاپتہ ہیں۔ ان کے فون بھی صبح سے مسلسل بند آرہے […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ اور خاران میں عسکری تعمیراتی کمپنی (ایف ڈبلیو او) پر دو مختلف مقامات پر حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انھوں نے […]

تربت (نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے  مرکزی شہر تربت  پریس کلب میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ عطاء اللہ ولد نور بخش ساکن شاہی تمپ اور یاسر حمید ساکن بہمن کی بہنوں نے، سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر اور دیگر کے ہمراہ   پریس کانفرنس کرتے ہوئے  […]

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات منگچر اور آس پاس کے علاقوں میں پاکستانی فورسز کا یکم فروری سے محاصرہ جاری ہے ۔ علاقہ میں  زمینی فوج کے علاوہ فضا میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں سمیت ڈرونز کی پروازیں مسلسل جاری ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ