شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں باپ ھلاک بیٹا معجزانہ طورپر محفوظ رہا ۔ واقعے کے خلاف ورثاء کا احتجاج، سونا خان چوک پر دھرنا دے دیا ،اس دوران پولیس […]
Month: 2025 فروری
آواران ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے شڑدوئی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکرچار افراد ناصر ولد گل محمد، شاہ جی ولد جلال، الی جان ولد لال جان اور اومیت نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ فوج کشی دوران فورسز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل، آشوب نے بی ایل ایف کے مختلف حملوں کی ویڈیو فوٹیج سیریز جاری کی ہے۔ بی ایل ایف کی اس ویڈیو سیریز میں 12 مختلف حملے شامل ہیں، جو حالیہ دنوں میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز اور فوجی تنصیبات پر کیے […]
خضدار ( ویب ڈیسک ) زید بن عبدالحفیظ ہارونزئی زھری ساکن سموانی تحصیل زھری ضلع خضدار بلوچستان قرآن مجید ہاتھ میں تھامے ہوئے اپنے چھوٹے بہنوں کے ساتھ والد کے رہائی کے لیے قرآن کا واسطہ دے کر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اپیل کر رہے ہیں ۔ ان […]
صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد مہردات نے یونیورسٹی کی راہ لی۔ یونیورسٹی ان کے گھر سے پیدل پندرہ منٹ کے فاصلے پہ تھا ۔ یونیورسٹی پہنچا تو حمل گارڈن کینٹین پہ ملا۔ سلام دعا ہوئی ، حمل نے کہا کہ یار ابھی پندرہ منٹ باقی ہے، چاہے پیوگے؟ نہیں […]
ضلع کیچ کے مرکزی علاقے تربت میں گذشتہ شب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے سائٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے تربت میں ناصر آباد کے مقام پر ایف ڈبلیو او کی سائٹ پر حملہ […]
کیچ کے علاقے مند مزنبند میں پاکستانی فورسز کا زمینی اور فضائی فوجی آپریشن گزشتہ دنوں سے جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق مند کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز فوجی جارحیت میں مصروف ہے جبکہ فورسز کے پیدل دستے اور ہیلی کاپٹر پہاڑی کے اندر داخل ہوگئے ہیں۔ یاد رہے […]
گزشتہ روز مسلح افراد نے ایک سنگین حملے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس سنگین حملے میں ایک آفیسر سمیت 2 اہلکار ہلاک اور ایک لیفٹیننٹ سمیت 7 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ جبکہ آج پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مردوں، عورتوں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سبی بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا. تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے محلہ اللہ آباد نزد چمڑا کارخانہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان سے دوچار کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے اتوار کی شب کوئٹہ میں سریاب روڈ […]