ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس (پجار) کے جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت وحدت بلوچستان کے صدر شکیل بلوچ منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ تھے عزازی مہمانان سینٹرل کمیٹی کے ممبر منصور بلوچ نائب صدر گنہور بلوچ گل حسن بلوچ تھے۔ […]

دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان  نے جاری بیان میں کہاہے کہ قومی اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے بلوچستان بھر سے بلوچ شہداء اور جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین سمیت بلوچستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ دالبندین پہنچ چکے […]

آواران ،کیچ ( نامہ نگاران) بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے تنک ہرکشان میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر دو بھائیوں میرو اور مسافر پسران  الہی بخش نامی دو چرواہاوں  کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ، بتایا جارہاہے انکے بھائی گریبو کو پاکستانی فورسز نے ایک […]

تحریر: میرک بلوچ ہم اکثر چند منٹوں پر مبنی جنگ کی ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ دیکھتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ جنگ بس یہی ہے کہ چند سنگت آئے کیمپ پر حملہ آور ہوئے اور چند منٹوں تک گولیاں اور گرنیڈ لانچر کے گولے داغے اور پھر چلے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے ساکران میں پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او ساکران محمد امین ساسولی زخمی ہوگئے، جب کہ ہیڈ کانسٹیبل دین محمد مینگل  ہلاک ہوگیا۔ 8ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چوبیس جنوری بروز جمعہ کو قابض پاکستانی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان سے دو چار کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ تربت میں‌ […]

تحریر: زلفقار علی زلفی دالبندین کو بلوچی کے رخشانی لہجے میں "ڈالبندن” کے نام سے پکارا جاتا ہے ـ یہ دنیا کے پسِ ماندہ ترین مگر امیر خطوں میں سے ایک چاگئے (چاغی) کا صدر مقام ہے ـ چاگئے کو پاکستانی تین چیزوں کی وجہ سے جانتے ہیں ـ یہاں […]

نصیر آباد،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نصیر آباد  میں بم دھماکہ تین افراد  زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد میں کٹوہر پل کے مقام پر سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جس کے  زد میں آکر سڑک سے گزرنے والے کار سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔ […]

بلوچستان کے مرکز ی شہر شال سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ 5709دنوں سے جاری ہے۔ سوراب سے سیاسی و سماجی کارکنان محمد عادل  بلوچ ، عبیداللہ بلوچ ، محمد یاسین بلوچ اور دیگر نے کیمپ میں آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔ کیمپ کا دورہ […]

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے خضدار میں پولیس کے ایس ایس پی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ22 جنوری کی رات 9:30 […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ