بلوچستان لبریشن فرنٹ نے آواران میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں واضح طور پر ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی لاشیں دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فورسز اہلکار پہاڑی کی چوٹی پر مورچہ بنا کر بیٹھے ہیں […]

بلوچستان میں جبری گمشدگی کا سلسلہ شدت سے جاری ہے اور روزانہ لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلامی ریاست کہلانے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمران بلوچوں پر ظلم و جبر کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ […]

آزادی پسند بلوچ رہنماء میر جاوید مینگل نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی میں ناسور کثرت بہت ہیں جنہیں ایک میجر سرجری کی ضرورت ہے۔ یہ بات میر جاوید مینگل نے صحافی اکبر نوتیزئی کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے ہوئے کہا جس میں اکبر نوتیزئی لکھتے ہیں کہ ‏بی این […]

شال ، روالپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےعلاقے گلستان میں گزشتہ رات  ایف سی قلعہ پر حملہ کرکے اندر گھسنے والے پانچ مسلح افراد کو  پاکستانی فورسز نے ھلاک کرنے کا دعوی کیاہے ۔ جنھوں نے  دھماکہ خیزمواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ کی دیوارسے ٹکرا کر […]

یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ ،میں کہا ہے کہ بلوچ جبری گمشدگیوں پر عالمی برادری کی خاموشی دل ہلاک دینے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کے طور پر […]

کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس لے جانے والی ایک ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب کیچ کے علاقے ناصر آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے بازار میں ٹینکر پر فائرنگ کردی جس سے ٹینکر کے ٹائروں […]

لندن ( نمائندہ خصوصی ) پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام لندن میں خیبر پشتون قومی جرگہ کی حمایت میں ایک قومی جرگہ منعقد ہوا ۔ جس سے بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حسن دوست بلوچ نے مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج میں […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں بجلی کی طویل بندش پر علاقہ  مکینوں نے شال-کراچی مرکزی شاہراہ کو احتجاجاً بند کر دیا۔ مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ہائی وے پر جمع ہوئے، انہوں نے بجلی کی طویل بندش پر اپنی مایوسی اور غصے کا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھبیس جنوری بروز اتوار شام‌ پانچ بجے تربت ایم ایٹ شاہراہ پر جوسک کے مقام‌ پر روڈ بلاک کرکے گوادر اور تربت سے کوئٹہ جانے والی گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ […]

بلوچ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ تونسہ شریف فاضلہ کچھ میں بارڈر ملٹری پولیس کی جانب سے بلوچستان کتاب کاروان کے تحت لگے کتاب میلے کو زبردستی بند کروایا گیا، طالبعلموں کو ہراساں کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان جو کہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ