گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع گوادر کے علاقہ پسنی میں لاپتہ دوستین بلوچ(بولان کریم ) کی گمشدگی کو 12 سال مکمل ہونے پر اُسکی لواحقین اور پسنی کے شہریوں نے پسنی پریس کلب سے لیکر جے ایس بنک تک ایک ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین اور بچے بھی شامل […]
Month: 2025 جنوری
شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) نے بلوچستان کی مخدوش صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی لہر میں انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ بلوچستان کے ہر کونے میں احتجاج کیا جا رہا […]
شال : یکم جون 2008 کو پاکستانی فوج ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلیلی ایف سی چیک پوسٹ پر گاڑی سے اُتار کر کلیری عرف عمر مری اور عبدالرحمان مری کو جبری طور پر لاپتہ کردیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہوسکے عبدالرحمان مری اور کلیری مری […]
تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق تمپ کے مین بازار میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے جلال خان ولد رفیق سکنہ تمپ کوہاڑ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تاہم قتل کے پیچھے محرکات معلوم نہیں ہوسکے […]
کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقے ہوشاپ زیرو پوائنٹ سی پیک شاہراہ پر زمان جان اور عبدالحسن کو منظر عام پر نہ لانے کے خلاف جاری دھرنے پر آج صبح ایک مشتعل شخص نے ٹرک گاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکا جہانزیب بلوچ سکنہ بالگتر شدید زخمی […]
نوشکی ،گوادر ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں شکیل ولد عبدالطیف سکنہ قاضی آباد اور ریاض ولد نیاز محمد سکنہ قادر آباد کو گذشتہ روز حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، جس کے بعد دونوں کے حوالے سے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کی شراکت کو بلوچ قومی حقوق اور سرزمین کے خلاف ایک سنگین اقدام سمجھتی ہے۔ ریکوڈک منصوبہ دیگر منصوبوں کی طرح بلوچ استحصال و غلامی برقرار رکھنے کے اہم ذرائع ہیں۔ یہ تمام […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے سال 2024 کی رپورٹ شائع کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی نے دشمن کو کئی محاذوں پر شکست دی۔ بی ایل اے کے مزاحمتکاروں نے قابض پاکستانی فوج، اس کے شراکت داروں، فوجی تنصیبات اور آلہ کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، نا۔ہ نگاران ) گدر کے رہائشی تین شہری سوراب سے گدر آتے ہوئے راستے میں لاپتہ ،تفصیلات کے مطابق سوراب گدر کے رہائشی ہارونی قبیلہ کے سرکردہ شخصیت عبد الخالق ولد بھادین ، عبدالصمد ولد بھادین اور زبیراحمد ولد عبدالصمد آج شام 6 بجے سفید کلر […]
شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے جبری لاپتہ افراد اور شہداء کی بازیابی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5688 دن مکمل ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں جاری اس احتجاجی کیمپ میں خواتین وکلا نے آکر […]