بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کو جیونی میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید یاسمین، شہید غلام نبی اور شہید ازگل کی المناک سانحہ کے یاد اب بھی بلوچ قوم کے دلوں میں نقش ہیں۔ ترجمان نے کہا […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور جن لوگوں کو ماورائے عدالت یا زیرحراست قتل کیا گیا  ہے ان کے لواحقین کو اںصاف کی فراہمی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ دنیا یہ تسلیم کرتی ہے کہ جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم  ہے جبکہ ریاست […]

تحریر: دل مراد بلوچ انسان وہ واحد مخلوق ہے جو پوری زندگی ‘انسان’ بننے کی جدوجہد میں گزار دیتا ہے مگر کم ہی لوگ ہیں جو واقعی اس مقام تک پہنچ پاتے ہیں۔ دیگر انواع اس کشمکش سے آزاد ہیں مگر انسان کے ساتھ یہ المیہ جڑا ہوا ہے کہ […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آپسر میں مین روڈ پر پاکستانی فورسز نے ایک موٹرسائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر تین نوجوان سوار تھے جو مبینہ طور پر نہیں رکے جس پر انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ سے موٹر […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر شال  کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوممسلح افراد نے فائرنگ کر کے سے پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق شال کے علاقے جیل روڈ پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے آر آر جی کے کا نسٹیبل محبوب […]

شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بشیراحمد نے تنظیم سے شکایت کی کہ اسکے بھائی صابر احمد پرکانی ولد خداداد کو 27 نومبر 2024 کو رات ڈیڑھ بجے سی ٹی ڈی، ایف سی اور […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں  الزام لگایا ہے کہ 25 جنوری کو دالبندین میں ہونے والے بلوچ قومی اجتماع کے بعد عام عوام کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور انہیں نقصان پہنچانے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کراچی کے علاقے کاٹھور میں پولیس چوکی اور تمپ کے علاقے گومازی اور آسیاباد میں قابض فوج کو نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع نوشکی  دو الگ واقعات میں دس سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ۔ تفصیلات کے مطابق  نوشکی شہر کے قریب مینگل کراس کے مقام پر  مسلح افراد نے ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار […]

شال ،خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ  ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ پندرہ سالہ انس احمد کو گزشتہ شام خضدار سے اغوا کر لیا گیا جسے فورسز نے مارا پیٹا اور اپنے ساتھ لے گئے۔ انہوں نے کہاکہ ہم خضدار […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ