افریقہ (  مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی افریقہ کے راستے اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ۔ مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 تارکین وطن سوار تھے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کو ناکام بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ چاغی نے ایک میٹینگ کے بعد سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور پروگرامز میں شرکت نہیں کریں گا۔ دالبندین میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک میٹینگ منعقد […]

ممتاز قوم پرست سندھی رھنما  سائین جی ایم سید کو انکی ۱۲۱ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیںسائین جی ایم سید ہمیشہ مظلوم اقام کی جدوجہد میں پیش رہا سندی قوم کو بڑی علمی خزائین سے آشنا کیا جو خطے کے دوسرے قوموںکیلے مشل راہ ہین  ۔ یہی توقع […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات، زہری، زامران اور دکی میں 5 مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج، دشمن آلہ کاروں اور فوج کو رسد پہنچانے والی گاڑی کو نشانہ بناکر، قابض کو شدید نقصانات […]

سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سبی کے علاقے لہڑی گھوڑی کے مقام پر پاکستانی فورسز نے علاقے کا گیراؤ کرکے گھروں پر چھاپہ مارا کر لوٹ مار کی ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس دوران فورسز گھروں کے سامان اور مال مویشی و موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے تاہم […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5701 دن مکمل ہوگئے۔ […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات پولیس اہلکار نے ناگزیر وجوہات  کی بناپرفائرنگ کرکے منیر احمد ولد بہرام خان قوم مینگل نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ اس دوران ایک بچی بی بی لائبہ بنت غلام حسین گولی لگنے سے زخمی ہوگئی ۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے […]

پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج غروب آفتاب کے بعد پنجگور کے علاقے قلم چوک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار اسامہ ولد عطاء اللہ مینگل سکنہ پنجگور جتکان کو قتل کر دیا۔ تاہم قتل […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے دیگر ممبران کو مستونگ میں گذشتہ دنوں ریلی اور شہدا قبرستان پر حاضری کے پاداش میں ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے […]

               بلکہ اس کی ترقی، و معاشی نمو،کی بنیاد قبضہ گیریت، لوٹ مار اوراستحصالی پالیسیوں پر مشتمل ہے۔ ایک طرف چین نے نہ صرف چینی نیشنلزم کا راستہ خیرباد کیا،بلکہ سوشلزم کی نظریات کی بھی فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ  چین نے اپنی معاشی ترقی کے دوران کم قیمت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ