شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کولپور، زہری، زامران، قلات اور حب میں سات مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی، ڈپٹی کمشنر آفس اور […]
Day: جنوری 10، 2025
مستونگ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق کل پرانا بس اڈہ نزد عید گاہ مستونگ سٹی سے کھڈ کوچہ تک ،صبح 11 بجےبی وائی سی احتجاجی ریلی ساروان ریجن مستونگ کے زیر اہتمام نکالی جائے گی ۔ انھوں نے مزید کہاہے کہ ریلی کی ر ہنمائی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں قوم سے 25 جنوری کودالبندین میں قومی اجتماع میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ بلوچستان ایک ایسی سرزمین بن چکی ہے جہاں روز […]
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک تقریباً 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں جب کہ ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا اندیشہ ہے۔ خبروں کے مطابق […]
چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور زہری چشمہ میں لیویز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، 4 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نو جنوری بروز جمعرات بوقت شام ساتھ بجے بلنگور دشت کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں سرمچاروں […]
اس وقت ہمارے آس پاس چین کی ڈرامائی ترقی کا اس قدر واویلا ہے، جیسے کہ زمین کی ٹیکنوٹک پلیٹس کی حرکت سے زلزلہ یاآتش فشان جیسے قدرتی آفات رونما ہونے سے جو ہنگامہ برپاء ہوتاہے۔ بلکل اسی مانند پنجابی امپرلسٹ،کچھ پاکستانی دانشورزاورچینی گماشتہ اینکرز کے، ساتھ ساتھ پنجابی ساختہ […]
شال ( پریس ریلیز) قومی شناخت سے محبت کرنے والوں کو چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وی بی ایم پی کی جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے قانون و عدالت […]
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب گڈانی کنڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قتل ہوگئے ،دونوں کی نعشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول منتقل کر دیا گیا جہاں انکی شناخت 30 سالہ جاوید اور 25 سالہ عباس پسران محمد اسماعیل پالاری سے ہواہے ۔ علاوہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب ، خاران اور تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے جاری ہیں ، جبکہ حب میں بھوانی کے مقام پر کراچی ، شال اور مکران کا مرکزی شاہراہ مکمل بند کیا گیا ہے ۔ تفصیلات […]