لندن ( نمائندہ خصوصی ) پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام لندن میں خیبر پشتون قومی جرگہ کی حمایت میں ایک قومی جرگہ منعقد ہوا ۔ جس سے بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حسن دوست بلوچ نے مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج میں […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں بجلی کی طویل بندش پر علاقہ  مکینوں نے شال-کراچی مرکزی شاہراہ کو احتجاجاً بند کر دیا۔ مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ہائی وے پر جمع ہوئے، انہوں نے بجلی کی طویل بندش پر اپنی مایوسی اور غصے کا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھبیس جنوری بروز اتوار شام‌ پانچ بجے تربت ایم ایٹ شاہراہ پر جوسک کے مقام‌ پر روڈ بلاک کرکے گوادر اور تربت سے کوئٹہ جانے والی گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ […]

بلوچ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ تونسہ شریف فاضلہ کچھ میں بارڈر ملٹری پولیس کی جانب سے بلوچستان کتاب کاروان کے تحت لگے کتاب میلے کو زبردستی بند کروایا گیا، طالبعلموں کو ہراساں کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان جو کہ […]

الیکس کیلینیکوس (آخری حصہ) کیمپ ازم کی نیا ورژن دراصل مغربی سامراجیت کو "دشمنوں کے محور” کے ذریعہ پیش کردہ آمرانہ خطرے کے خلاف جموکریت کا چیمپئن قرار دیتا ہے۔ یورپ اور لاطینی امریکہ میں اثر و رسوخ رکھنے والا یہ موقف یوکرین جنگ کو ویتنام کی طرح امریکی سامراج […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،ایک اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک دو زمیاد مالکان زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ  چوتو کے قریب  مسلح ڈکیتوں نے زمباد گاڑی  چھین کر  مل کے راستے فرار ہوگئے۔گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں […]

پنجگور ،بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور سے اطلاع ہے کہ عیسی میں 25 جنوری کو گیارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے رحیم بخش نامی شخص  کے گھر پرچھاپہ مار کر  ارشاد رحیم ، صدیق  رحیم  اور ظہور رحیم  پسران رحیم بخش  کو حراست میں لیکر جبری […]

گوادر ( نامہ نگار ) گوادر پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ صحافی جاوید بلوچ کے مطابق میرے  چچا زاد بھائی  ذاکر سومار اور نزدیکی رشتدار  ￶ نسیم حمید کو اب سے تھوڑی وقت پہلے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نےگھٹی ڈھور چوک گْوادر  […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5711 دن ہو گئے۔ شال سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی کارکنان ریحان بلوچ ، […]

زاکر مجید ایک بلوچ طالب علم تھے، جن کا تعلق ضلع خضدار کے ایک علاقے سے ہے۔ ان کی والدہ کا نام راج بی بی ہے۔ زاکر مجید کو 8 جون 2009 کو مستونگ، پڑنگ آباد سے اٹھایا گیا۔ وہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (BSO) کے سینئر وائس چیئرمین تھے۔ زاکر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ