ڈھاڈر( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاڈر نامعلوم مسلح افراد نے گاؤں خانواہ سے میر سراج جتوئی سمیت چار افراد کو اغواء کر لیا۔ اغواء ہونے والوں میں تین افراد کی شناخت میر سراج جتوئی، قلندر اور وحید کے نام سے ہوا ہے، جبکہ چھوتھے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ ذرائع […]

شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد  کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ یہاں شال میں شدید سرد موسم کے باوجود پریس کلب کے سامنے جاری ہے۔ آج کیمپ کو 5694 دن پورے […]

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز دس گھنٹوں سے زائد عرصے تک خضدار کے علاقے زہری کا مکمل کنٹرول حاصل کرکے قابض فوج کی رِٹ ختم کر دی۔ انھوں نے کہاہے کہ  دس […]

حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ تاہم، […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے   مرکزی شہر شال سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میتھین گیس کے دھماکے کے باعث منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں 12 کان کن کان کے اندر پھنس گئے۔ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی […]

مستونگ ( نامہ نگار ) میجر چوک پر فائرنگ سے  ایک شخص قتل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق  مستونگ میجر چوک پر  نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پھل فروش ریڈی بان  اختر محمد ولد رستم سکنہ قلعہ عبداللہ  نامی ایک شخص  پر فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی ہو […]

ژوب(مانیٹر نگ ڈیسک) ژوب میں ایک اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیویز اور قبائلیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغوا کار اور بھی مارے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب  کے مطابق گذشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ سے 2 افراد کو اغوا کیا تھا۔ […]

شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے  ڈیرہ مراد جمالی میں منعقدہ کتاب میلےپر ریاستی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بلوچوں میں پیدا ہونے والی بیداری سے ریاست کو […]

خضدار ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) وڈھ زون کے ترجمان نے خضدار میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواران کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر شدید تشویش کا  اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی  ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ اقدامات بلوچستان کے تعلیمی نظام کے خلاف […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز مغرب کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے کلی سراوان کے دو  نو عمر نوجوانوں 13 اور 14 سالہ عاصم قمبرانی ولد محمد یعقوب قمبرانی اور بلاول قمبرانی ولد محمد اقبال قمبرانی کو حراست میں لیکر نامعلوم […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ