کیچ ( پریس ریلیز )آل پارٹیز کیچ کے ترجمان نے تمپ میں ظریف عمر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جبر وتشدد اور ماضی کی پالیسیوں کا تسلسل قرار دے دیاہے- انھوں نے کہا ہےکہ فورسز کی جانب ظریف عمر کے لواحقین کو تربت تک آنے […]
Month: 2024 دسمبر
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ رودبن تمپ میں مقامی لوگوں نے ایک نعش دیکھی جنہیں کلاتک میں لیویز فورس کے چیک پوسٹ پر پہنچایا گیا۔ لیویز نے نعش شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ۔ علاوہ ازیں ڈیرہ بگٹی سوئی کے تحصیل بازار […]
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، چابھار، کنرک اور دشتیاری کے علاقے ان دنوں ’’ایڈس مچھر کے حملے اور خطرناک ڈینگی بخار کی بیماری کے پھیلاؤ ‘‘ کے چیلنج سے دوچار ہیں۔ ان علاقوں میں 800 سے زائد مقامات کو مچھر کی افزائش کے مراکز کے طور پر شناخت کیا […]
تحریر: مھلب اے ندیم سنہرے اور اونچے پہاڑوں کے درمیان بہتی سونے جیسی ندیاں، سُرمئی نوکیلے برف پوش پہاڑ جنہیں دیکھ کر آنکھوں کو سکون ملتا ہے، اور چرواہوں کے جلائے گئے الاؤ جو اس تاریک اور سنسان رات میں ان کے ساتھی بنے ہوئے ہیں۔ ہرنی اور اس کے […]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، "9دی” کے مناسبت سے ایرانی مسلح افواج نے ملک کے خلاف دشمن کی ہر قسم کی جارحیت اور سازشوں کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے […]
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی ایشیا اس خطے کے لوگوں کا ہے اور اسے بیرونی عناصر کی تباہ کن مداخلتوں کا میدان نہیں بننا چاہیے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیجنگ کے دورے […]
افغانستان کے طلوع نیوز کے مطابق احمد مسعود کے حامیوں کی طرف سے بھیجے گئے ایک رکن نے بتایا کہ طالبان کے ساتھ کل ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات مکمل ہونے تک ایک دوسرے کے خلاف عسکری کارروائی سے گریز […]
طالبان حکومت کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج نے پاکستان کی سرزمین پر جوابی حملے کیے ہیں۔ یہ کارروائیاں ان علاقوں میں کی گئیں جہاں سے افغانستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔ سرحدی جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جن میں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور شہداء کو اںصاف کی فراہمی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5682 دن ہوگئے۔ مچ ، بولان کے رہنے والوں غلام محمد ، محمد نواز اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی […]
کسی بھی پارٹی یا ادارے کا تناظر یا ان کے متعلق رائے قائم کرنے کے ہمارے نظر میں ہمہ جہت پہلو ہوتے ہیں۔ بیک وقت ان کی مختلف حوالوں سے جائزہ لینا پڑتاہے۔ سب سے اول پارٹی کی بنیادی پہچان وشناخت ان کے نام سے ظاہرہوتی ہے۔یہ ایک فوکل پوائنٹ […]