دزاپ – بلوچستان و سیستان کے جنوبی علاقے راسک میں انتظامی امور کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں محلے کی سطح پر سیکورٹی اور سماجی تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے ایک منصوبے کا نفاذ کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت امن و امان کے لیے […]
Month: 2024 دسمبر
گوادر کی تحصیل جیمڑی کے گاؤں پانوان کو گذشتہ شب سے پاکستانی فوج نے محاصرے میں لیا ہے ، درجنوں افراد حراست میں لیے گئے ہیں جن میں اب تک 8 افراد کی شناخت اور گرفتاریوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق ، گذشتہ شب سے گاؤں […]
تربت سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت عنایت اللہ ولدیت لیاقت بلوچ کے نام سے ہوئی ہے جو تربت سیٹلائٹ ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ مسلح افراد نے انہیں مغرب کے وقت نشانہ بناکر قتل کیا۔ مقتول […]
آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، پہلے نامعلوم مسلح افراد نے درمانی بینٹ رائِی شم کے علاقے میں گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑیوں پر شدید حملہ کیا، علاقائِی زرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ و دھماکوں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز ترجمان، دوستین بلوچنے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج میر پور کے قریب پاکستانی پولیس کی گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ […]
بولان کے پہاڑی علاقوں میں فورسز کی بڑی تعداد کو منتقل ہوتے دیکھا گیا ہے جہاں آج صبح فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ اسپلنجی میں فوجی آپریشن میں مصروف فورسز کے اہلکاروں کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج علی الصبح […]
سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک) سوراب ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور من مانی کی باعث ایک اور خاتون چل بسی دوسری کی حالت تشویش ناک ہے ۔ لواحقین نے ہسپتال کے سامنے نعش رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے ڈاکٹروں کی لاپرواہی عدم حاضری کے باعث […]
کیچ ،حب ( نامہ نگاراں ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابقاحتجاج کو وسیع کرتے ہوئے کل بروز پیر تربت میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیتے ہیں، اور اپنے قوم سے درخواست کرتے ہے اس احتجاج کو کامیاب بنانے میں اپنا […]
حب چوکی ( نامہ نگار) حب چوکی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے صحافی زبیر بلوچ کے لواحقین و بلوچ یکجہتی کمیٹی حب زون نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جبری گمشدگی ایک ایسا ناسور ہے جس سے آج ہر بلوچ گھر متاثر ہے۔ کسی کا بھائی، […]
قلات (مانیٹرنگڈیسک) بلوچستان ضعل قلات سے تعلق رکھنے والاعبدالعلیم ولد غلام محمد سکنہ خزینہ قلات نامی ایک بلوچ فرزند ایف سی اور سی ٹی ڈی کی حراست کے بعد لوکل پولیس کی تحویل میں شہید ہوگیا۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو چند ماہ قبل علاقے سے قابض ایف سی […]