تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کی طرف سے ایرانی ایندھن کی ملک سے باہر اسمنگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جس سے ملک کو سالانہ 4 ارب ڈالر کے برابر نقصان ہوتا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روزانہ […]
Month: 2024 دسمبر
ژوب (ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع ژوب کے علاقے تورہ درگہ کے قریب سرہ توئی میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ فوج کشی کے دوران سرہ توئی میں سیکورٹی فورسز فوج کشی کے دوران 15 افراد کو اس ھلاک کردیا جب وہ افغانستان سے پاکستان کی سرحد عبور کرنے […]
نمروز( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی زیر انتظام مغربی بلوچستان کے انتظامی یونٹ، سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نے نمروز شہر میں 900 کلو گرام شیشہ اور 200 کلو گرام افیون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، سردار محمد رضا اشعثی نے تفصیلات بتاتے […]
شام ( مانیٹرنگ ڈسک ) رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج شامی دارالحکومت سے صرف 25 کیلو میٹر دور ہے اور شام کی سرحدوں کو عبور کر چکی ہے معتبر میڈیا ذرائع اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ شام میں بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد جہاں ملک داخلی مسائل […]
خواتین کسی بھی معاشرے کے اہم ستون ہوتے ہیں. کسی بھی معاشرے کو تاریک راہوں سے نکال کر روشنی کی طرف لیجانے والوں میں وہاں کے خواتین کا بھی ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ وہ کردار سیاسی، سماجی اور مزاحمتی بھی ہو سکتا ہے –آج ہم بات کرتے ہیں کہ […]
کراچی ،کیچ( نامہ نگاران ) کراچی سے کیچ مند کا رہائشی شخص جبری لاپتہ، تفصیلات کے مطابق اسماعیل ولد ابراہیم سکنہ مند محلہ گوگ کے رہائشی نوجوان روڈ حادثہ میں موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوا تھا اور علاج کی غرض سے کراچی گئے تھے ، جہاں فورسز نے […]
تاریخ کے داستانوں اور کتابوں میں ہمیں ہر جگہ یہ پڑھنے کو ملتے ہیں کہ باشعور انسانوں نے زورآور ظلم کے خلاف اپنے وطن شناخت اور قومی بقا کی خاطر بے بہا قربانیاں دی ہیں جن کو تاریخ سہری حروف سے یاد کرتی ہے ،اس انسانی جنگل میں ایسے انسانوں […]
خضدار ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) بلوچستان کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد اور مزید جبری گمشدگیوں میں اضافہ انسانی حقوق کی پاملیوں کا تسلسل ہے۔ ریاستی ادارے ملک میں انسانی حقوق کے سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں ۔ انھوں […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع آواران کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ،ہیلی کاپٹروں نے شیلنگ کی ہے تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آواران کے شمالی پہاڑی علاقہ ھرکشان اور تنک ندی کے آس […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی غیر قانونی و غیر انسانی عمل ہے، بلوچ نوجوانوں اور بالخصوص سیاسی کارکنوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا انسانیت سوز سلسلہ دھائیوں پر محیط ہے اور […]
